اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

عبدالحفیظ بھائی میرے پاس ائی سیون ۸ جی بی ریم کے ساتھ ہے جبکہ گرافک بھی بہترین ہے لیکن انڈیزاین میں کرننگ اپلائی ہو تو ٹائپنگ بہت سلو ہوتی ہے۔
 
arifkarim

معطل

نعیم سعید کیساتھ بھی یہی مسئلہ ہے۔

outf8k.jpg

مبین تاج نستعلیق کے ساتھ
کرننگ پہلے سے بہتر ہے۔ جمیل نوری نستعلیق کیساتھ بھی نتائج دکھائیں اسی سیٹنگ پر۔
 
متلاشی

محفلین
سید منظر صاحب کیا مبین پلگ ان بنانے کی بجائے یہ زیادہ بہتر نہیں ہے کہ آپ اور آپ کی ٹیم کرننگ کو یونیکوڈ اوپن ٹائپ فونٹس کی ہی پراپرٹی بنانے کی کوشش کرے ؟؟؟؟
اس طرح اردو کمیونٹی کا ایک دیرینہ مسئلہ حل ہو سکتا ہے ۔۔۔ اور فونٹ ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کے ساتھ ساتھ بلا روک و ٹوک ویب پبلشنگ کے لیے بھی استعمال ہو سکے گا۔۔۔
 
سید منظر

بلکل بن سکتا ہے کرننگ بھی ڈالی جا سکتی ہے میں اس پر کام کرونگا ابھی تک یہ ان پیج کا چکر تھا اس طرف دھیان نہیں دیا تھا انشاءاللہ دس پندرہ دنوں بعد آپ کو کچھ سمپل دیکھانے کی کوشش کرونگا۔اگر کامیاب ہو گیا تو۔
 
اگر فانٹ کے اندر ہی یہ کرنا مقصود ہے تو مبین میں اتنی محنت کی کیا ضرورت ؟
 
متلاشی

محفلین
بلکل بن سکتا ہے کرننگ بھی ڈالی جا سکتی ہے میں اس پر کام کرونگا ابھی تک یہ ان پیج کا چکر تھا اس طرف دھیان نہیں دیا تھا انشاءاللہ دس پندرہ دنوں بعد آپ کو کچھ سمپل دیکھانے کی کوشش کرونگا۔اگر کامیاب ہو گیا تو۔
جی ضرور دکھائیے گا۔۔۔۔ شدت سے انتظار رہے گا
 
Top