arifkarim
معطل
کچھ دن قبل اڈوبی والوں نے اپنے معروف زمانہ ڈیزائن اپلیکیشن پیکیج کو 2015 ورژن پر اپڈیٹ کر دیا ہے۔ اسکو ٹیسٹ کرنے کی غرض سے آج میں اڈوبی فوٹوشاپ سی سی 2015 پر کچھ تجربات کر تا رہا ہوں۔ اس سلسلہ میں یہ ٹیوٹوریل پیش کر رہا ہوں جسکی مدد سے آپ باآسانی کسی بھی تصویر کی کوالٹی کو بہتر کر سکتے ہیں:
آوازِ دوست محمداحمد عندلیب زہیر عبّاس جاسمن ہادیہ لئیق احمد تلمیذ loneliness4ever ادب دوست عبدالقیوم چوہدری عباس اعوان زیک امجد میانداد عمر سیف نیرنگ خیال الشفاء محمد سعد اور دیگر جنہیں فوٹوگرافی پسند ہے۔۔۔۔
- اصل تصویر فوٹوشاپ میں کھولیں:
- یہاں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ تصویر Overexposedہے یعنی ضرورت سے زیادہ اسفید ہے۔ اسے ٹھیک کرنے کیلئے تصویر کا Exposure سب سے زیادہ اسفید مقام کے مطابق سیٹ کر دیں:
- اب اسکی HDR Toning کو ایسے سیٹ کر دیں:
یہ کرنے مقصد تصویر میں موجود Details یعنی بالوں کو واضح کرنا ہے۔
- اب تصویر کی Shadow/Highlights ایسے سیٹ کریں:
ایسا کرنے کا مقصد تصویر میں موجو د غیر ضروری سائے کا خاتمہ کرنا ہے۔ - اور پھر آخر میں اس تصویر کو نکھارنے کیلئے اسکے Levels ایسے درست کر لیں:
آوازِ دوست محمداحمد عندلیب زہیر عبّاس جاسمن ہادیہ لئیق احمد تلمیذ loneliness4ever ادب دوست عبدالقیوم چوہدری عباس اعوان زیک امجد میانداد عمر سیف نیرنگ خیال الشفاء محمد سعد اور دیگر جنہیں فوٹوگرافی پسند ہے۔۔۔۔
مدیر کی آخری تدوین: