arifkarim
معطل
ہاہاہا۔ آپ بھی بات کو کہاں سے کہاں لیجاتے ہیںآپ کی پسندیدگی کو دیکھتے ہوئے آج کل اوتارز پر چھائی دھنکیں یاد آ رہی ہیں
ہاہاہا۔ آپ بھی بات کو کہاں سے کہاں لیجاتے ہیںآپ کی پسندیدگی کو دیکھتے ہوئے آج کل اوتارز پر چھائی دھنکیں یاد آ رہی ہیں
میں نے بھی ازراہ تفنن ہی کہا ہے۔دل پہ مت لے۔ امجد میانداد کو تو مذاق کی عادت ہے![]()
تفنن کے لغوی مانی کیا ہیں؟میں نے بھی ازراہ تفنن ہی کہا ہے۔![]()
تَفَنُّن {تَفَن + نُن} (عربی)تفنن کے لغوی مانی کیا ہیں؟