لاریب مرزا
محفلین
ارے!! ہم اپنے گھر کی بات کر رہے تھے وارث بھائی!! یہاں کے برادران کا شمار بھی کیے لیتے ہیں۔ پھر تو گنتی کے حوالے سے بات "برادرانِ یوسف" سے بھی کہیں آگے نکل جائے گی۔وہ تو ٹھیک ہے لاریب لیکن یہ کہیں "برادرانِ یوسف" والا برادر ہی نہ ہو