لاریب مرزا
محفلین
ارے!!وہ تو ٹھیک ہے لاریب لیکن یہ کہیں "برادرانِ یوسف" والا برادر ہی نہ ہو![]()
ارے!!وہ تو ٹھیک ہے لاریب لیکن یہ کہیں "برادرانِ یوسف" والا برادر ہی نہ ہو![]()
خوب پردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہیںویسے میں عمر چھپانے والوں میں سے نہیں ہوں۔مگر بتانی پھر بھی نہیں آپ کو![]()
گڑیوں اور بچوں والی ڈی پی کے پیچهے عمر چهپانا آسان ہوتا ہےخوب پردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہیں
صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں![]()
ہم اس بات سے اتفاق نہیں کرتے چوہدری صاحب۔گڑیوں اور بچوں والی ڈی پی کے پیچهے عمر چهپانا آسان ہوتا ہے![]()
ہاہاہاہاخوب پردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہیں
صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں![]()
میں نے عمر چهپانے کی بات کی تهیہم اس بات سے اتفاق نہیں کرتے چوہدری صاحب۔
عام طور پر بچوں کی ڈی پی وہی لگاتے ہیں جن کو بچے پسند ہوں۔ ہادیہ بہنا کی اس بات سے تو ہم ضرور اتفاق کریں گے۔![]()
پس ثابت ہوا کہ محمد وارث بھائی عمر چھپانے پر یقین نہیں رکھتے اور نہ age conscious ہیں۔ہور ہن میں اپنی لگا کے @وارث بھائی طرح صحیح عمر دساں![]()
ہاہاہاہا۔۔۔۔۔ویسے ہادیہ کوئی زیادہ عمر کی نہیں انڈر 20 ہیں۔
ہائے سسٹر کہاں پھنسایا۔
ہاہاہا۔۔ اررے!!ہائے سسٹر کہاں پھنسایا۔رمضان ہے جھوٹ بھی نہیں بول سکتے
ہاں جی غلط ہے۔ پل ہن دسنی میں وی نئیں۔![]()
شکریہ حمیرا آپیمبارک ہو اکمل بھائی
بہت شکریہ آپ کی توجہ کا . .زیدی صاحب سالگرہ مبارک ہو۔
نوازش . .سالگرہ مبارک۔۔۔۔دعا ہے باقی کی زندگی بھی اللہ پاک صحت و ایمان والی عطا فرمائے آپ کو۔۔۔۔بہت بہت مبارک ہو جناب کو۔ اللہ خوش و خرم رکھے آور صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین
آپ نے کیک کی جگہ ہمیں ہی رکھ دیا اور سب کے ہاتھ میں چھریاں پکڑا کر ...مطلب آپ کو کیک وغیرہ کی ضرورت نہیں تھی
چلو جی گل ای مک گئی سب کی غلط فہمی دور ہوئ اور ہماری خوش فہمی . . .اتنے محفلین کی غلط فہمی دور ہوگئی سمیت میرے۔۔۔۔![]()
ہمارا دل دکھانے کی قیمت پر آپ کو خوشی منظور تو الله آپ کو خوش رکھے . . .جی بالکل ۔ بہت زیادہ خوش