شروع میں آپ کی عمر نہیں دیکھی تھی تو 20 سال کا سمجھا تھا۔شکریہ تجمل حسین بھائی ... و دیگر برادران ....
یار تجمل بھائی صرف سالگرہ مبارک کافی تھا ...یہ.....خیر کوئی بات نہیں لگتے تو ہم اب بھی ٣٠ کے ہی ہیں
ہمیں بھی برادران میں ہی شمار کر لیا آپ نے؟؟شکریہ تجمل حسین بھائی ... و دیگر برادران ....
آپ کے معاملے میں یہ بات الٹ ہے میں آپ کو بزرگ سمجھا تھا خیر بزرگیت تو آپ میں ہے میرا اشارہ عمر رسیدہ کی طرف ہےشروع میں آپ کی عمر نہیں دیکھی تھی تو 20 سال کا سمجھا تھا۔
غالبن کوئی timing match کر گئی آپ کی پوسٹ آنے تک صرف برادران ہی تھے . . .ہمیں بھی برادران میں ہی شمار کر لیا آپ نے؟؟
میرے خیال میں انہوں نے صرف "مرزا" ہی دیکھا، لاریب کو نہیں دیکھاہمیں بھی برادران میں ہی شمار کر لیا آپ نے؟؟
شكراً يا أخيبہت بہت مبارک ہو جناب کو۔ اللہ خوش و خرم رکھے آور صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین
میرے خیال میں انہوں نے صرف "مرزا" ہی دیکھا، لاریب کو نہیں دیکھا
شکریہ ...سالگرہ مبارک ہو زیدی صاحب۔۔۔
چلیں کوئی بات نہیں!! ماشاءاللہ اتنے سارے برادران میں رہتے ہوئے ہم بھی کبھی کبھی خود کو برادر ہی محسوس کرتے ہیں۔میرے خیال میں انہوں نے صرف "مرزا" ہی دیکھا، لاریب کو نہیں دیکھا
نہیں آپ نہیں لگتے آپ کی ڈی پی ثبوت ہے اس بات کا