تجمل حسین بھائی بس اب خوش ... .عمر پڑھ کر تو میں بہت حیران ہوگئی۔ میں سمجھی تھی آپ کی عمر زیادہ سے زیادہ 25 یا 30 تک ہوگی۔خیر اب تو آپ کے بچے بھی جوان ہوں گے
بہت شکریہ . . .دعا ہے باقی کی زندگی بھی اللہ پاک صحت و ایمان عطا فرمائے آپ کو۔
مطلب آپ کو کیک وغیرہ کی ضرورت نہیں تھییار تجمل بھائی صرف سالگرہ مبارک کافی تھا ...یہ.
میرا خیال ہے یہاں آپ سے تھوڑی سی غلطی ہوگئی ہے۔ آپ نے غالباً ”0“ کو بائیں جانب اور ”3“ کو دائیں جانب لکھنا تھا کچھ یوں کرکے:خیر کوئی بات نہیں لگتے تو ہم اب بھی ٣٠ کے ہی ہیں
شروع میں آپ کی عمر نہیں دیکھی تھی تو 20 سال کا سمجھا تھا۔
اتنے محفلین کی غلط فہمی دور ہوگئی سمیت میرے۔۔۔۔عمر پڑھ کر تو میں بہت حیران ہوگئی۔ میں سمجھی تھی آپ کی عمر زیادہ سے زیادہ 25 یا 30 تک ہوگی۔خیر اب تو آپ کے بچے بھی جوان ہوں گے
جی بالکل ۔ بہت زیادہ خوشتجمل حسین بھائی بس اب خوش ... .
وہ تو ٹھیک ہے لیکن اس پورے مراسلے میں مجھے ٹیگ کرنا چہ معنی
آمیندعا ہے باقی کی زندگی بھی اللہ پاک صحت و ایمان والی عطا فرمائے آپ کو۔
تو آپ کی ڈی پی کو دیکھ کر کیا خیال کیا جائے؟نہیں آپ نہیں لگتے آپ کی ڈی پی ثبوت ہے اس بات کا
اور رمضان سے پہلے یا بعد میں جھوٹ بولتے ہیں؟ہاہاہا چلیں کوئی بات نہیں۔ رمضان میں جھوٹ نہیں بولتے نا اسی لیے تجمل حسین صاحب نے سچ لکھ دیا
اس کے کوئی معانی نہیں۔ یہ کوئی تکنیکی غلطی تھی جناب چونکہ زیدی صاحب نے آپ کو ٹیگ کیا ہوا تھا سو اُس مراسلے کا اقتباس لیتے ہوئے یہ بھی کسی خود انداز طریقے سے ٹیگ ہو گیا، ورنہ قسم لے لیں جو میں نے کبھی کسی کو ٹیگ کیا ہوا ماسوا انتہائی ضروری بات کے۔ طبع نازک پر گراں گزرا سو معذرت خواہ ہوں، غلطی کی سزا کے طور پر آپ بھی مجھے دو چار بار ٹیگ کر لیںوہ تو ٹھیک ہے لیکن اس پورے مراسلے میں مجھے ٹیگ کرنا چہ معنی
چلیں میں بھی ڈی پی ہٹا دیتا ہوں وگرنہ زیدی صاحب کو کہتے ہیں کہ وہ بھی لگا دیںنہیں آپ نہیں لگتے آپ کی ڈی پی ثبوت ہے اس بات کا
وہ تو ٹھیک ہے لاریب لیکن یہ کہیں "برادرانِ یوسف" والا برادر ہی نہ ہوچلیں کوئی بات نہیں!! ماشاءاللہ اتنے سارے برادران میں رہتے ہوئے ہم بھی کبھی کبھی خود کو برادر ہی محسوس کرتے ہیں۔
کمال ہے جس بات کی شکایت ہی نہیں کی وہ خود ہی اخذ کرلی۔۔۔ میں تو بس حیران ہوا تھا کہ پورے فقرے پر ٹیگ کیا ہوا تھا۔طبع نازک پر گراں گزرا سو معذرت خواہ ہوں،
میری غلط فہمی کافی عرصہ قبل دور ہو چکی تھی.اتنے محفلین کی غلط فہمی دور ہوگئی سمیت میرے۔۔۔۔
تہاڈا کم ہو گیا جے اکمل زیدی صاحبباقی کی زندگی
ہمارے ہزار مراسلے پورے ہونے پر جو دھاگہ کھلا تھا اس میں ہم سے بھی یہ غلطی ہوئی تھی کہ عینی بہنا ہمارے پورے مراسلے پر ٹیگ ہو گئیں تھیں۔ حالانکہ ہم نے ان کو ٹیگ نہیں کیا تھا۔ یہ شاید کوئی تکنیکی غلطی تھی۔ لیکن اچھی بات یہ ہے کہ ہم نے اپنا دماغ لڑا کے اس غلطی کو خود ہی ٹھیک کر لیا تھا۔اس کے کوئی معانی نہیں۔ یہ کوئی تکنیکی غلطی تھی جناب چونکہ زیدی صاحب نے آپ کو ٹیگ کیا ہوا تھا سو اُس مراسلے کا اقتباس لیتے ہوئے یہ بھی کسی خود انداز طریقے سے ٹیگ ہو گیا،
ہاہاہاتو آپ کی ڈی پی کو دیکھ کر کیا خیال کیا جائے؟