اک پردیسی کی کہانی (بشکریہ فیس بک)

ساجد

محفلین
بہت اچھی کہانی ہے نیرنگ خیال برادر ۔ ویسے کہانی گیر کا نام نہیں لکھا آپ نے۔
پہلے تو ہم یہ سمجھے کہ یہ ہمارے پردیسی بھائی کی کہانی ہے وہ تو پڑھنے سے پتہ چلا کہ اک پردیسی کوئی اور ہے۔:)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت اچھی کہانی ہے نیرنگ خیال برادر ۔ ویسے کہانی گیر کا نام نہیں لکھا آپ نے۔
پہلے تو ہم یہ سمجھے کہ یہ ہمارے پردیسی بھائی کی کہانی ہے وہ تو پڑھنے سے پتہ چلا کہ ایک پردیسی کوئی اور ہے۔:)
ساجد بھائی نیچے ربط دیا ہوا ہے آخری لائن میں میں نے۔ مگر وہاں پر بھی کہانی کے مصنف کا نام تو نہیں ہے۔ :)
 
عسکری

معطل
ہاں مگر نظام زندگی ویسا ہی ہے۔ :)
نہیں بندہ جب بڑی بڑی چوٹیں بار بار کھاتا ہے تو دور جا بستا ہے آرام سے نئی زندگی شروع کرتا ہے زیرو سے جیسے مین نے 150 ریال یا 3000 روپے سے کی تھی اور پھر محنت لگن سے اپنا آپ کھڑا کرتا ہے
 
ساجد

محفلین
ٹھیک ہے کوئی نہیں ہمیں روکنے ٹوکنے والا اس لیے جب دل کرتا ہے جہاز پر پیر رکھ دیتے ہین :grin: یہ رشتے ہوتے ہی لاچی اور مطلبی ہیں ہر کسی کو اپنی پڑی ہوتی ہے ۔فضول کے ایکسٹرا کریکٹر لائف میں ۔بھاڑ میں جائیں سب :cautious:
سرخ خیالات سے متفق ہوں اگرچہ سوشلسٹ نہیں ہوں۔:)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
نہیں بندہ جب بڑی بڑی چوٹیں بار بار کھاتا ہے تو دور جا بستا ہے آرام سے نئی زندگی شروع کرتا ہے زیرو سے جیسے مین نے 150 ریال یا 3000 روپے سے کی تھی اور پھر محنت لگن سے اپنا آپ کھڑا کرتا ہے
بالکل درست کہا آپ نے۔ مگر کچھ رشتے اٹوٹ ہوتے ہیں۔ خیر میں کچھ نہیں کہہ سکتا کیوں کہ وہی جانتا ہوتا ہے جو گزرا ہوتا ہے حالات سے۔ باہر کا آدمی تو بس شدت کا اندازہ لگا سکتا ہے یا تسلی و تشفی کے دو بول بول سکتا ہے۔
 
جب بچہ چھوٹا ہوتا وہ کیا ایسے سوچتا ہے کیا ؟ جب لڑکا ہوتا ہے تو کیا وہ ایسا کرنے کا کوئی پلان بھی بنا سکتا ہے؟ ارے بھئی کچھ ہوتا ہے ایسا جو بندے کو مکمل ہر چیز سے بیگانہ کر دیتا ہے ہر چیز سے اور سب کچھ مطلب سب کچھ چھوڑ کر جانے پر مجبور کرتا ہے نا ۔ پھر Y وائی کی طرح راہیں جدا ہوتی ہیں تو واپس نہیں ملتی جتنا سفر کرو دور ہی جاتی ہیں
 
ساجد

محفلین
نہیں بندہ جب بڑی بڑی چوٹیں بار بار کھاتا ہے تو دور جا بستا ہے آرام سے نئی زندگی شروع کرتا ہے زیرو سے جیسے مین نے 150 ریال یا 3000 روپے سے کی تھی اور پھر محنت لگن سے اپنا آپ کھڑا کرتا ہے
ہم بھی پردیسی ہوئے تھے 2400 ریال ماہانہ کے ایگریمنٹ پر۔ اچھے لوگوں کے پاس پہنچے تو ہمیں ایک ورق سائن کرنے کے لئے دیا گیا اور ورق میں لکھی تحریر کے مطابق بتا دیا گیا کہ 300 ریال پہ کام کرنا ہے تو کرو نہیں تو خروج لگا دیا جائے گا۔ زرداری کے مصداق ان کا بھی کم و بیش یہی مؤقف تھا کہ معاہدےقرآن و حدیث نہیں ہوتے۔ پر ہمارے پاس ایک مضبوط سہارا تھا ہم نے ترکی بہ ترکی کہا ”تم خروج لگانے میں دیر نہ کرو تاکہ ہمیں 2 سالہ ایگریمنٹ کی پوری تنخواہ 2400 ریال کے حساب سے اسی مہینے مل جائے“۔ شیخ نے خروج تو نہ لگوایا لیکن اپنے منہ سے پاکستان اور پاکستانیوں کے لئے بہت کچھ خارج کیا۔ بالآ خر جھگڑا چلتے چلتے ہم امریکیوں کے ہتھے چڑھ گئے اور ان کی کمپنی میں نقل ہو گئے۔ اللہ اللہ خیر صلا۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
جب بچہ چھوٹا ہوتا وہ کیا ایسے سوچتا ہے کیا ؟ جب لڑکا ہوتا ہے تو کیا وہ ایسا کرنے کا کوئی پلان بھی بنا سکتا ہے؟ ارے بھئی کچھ ہوتا ہے ایسا جو بندے کو مکمل ہر چیز سے بیگانہ کر دیتا ہے ہر چیز سے اور سب کچھ مطلب سب کچھ چھوڑ کر جانے پر مجبور کرتا ہے نا ۔ پھر Y وائی کی طرح راہیں جدا ہوتی ہیں تو واپس نہیں ملتی جتنا سفر کرو دور ہی جاتی ہیں
میں نے اسی لیئے لکھا تھا کہ جو پہنتا ہے وہی جانتا ہے کہ جوتا کہاں کاٹتا ہے۔ :)
 
عسکری

معطل
ہم بھی پردیسی ہوئے تھے 2400 ریال ماہانہ کے ایگریمنٹ پر۔ اچھے لوگوں کے پاس پہنچے تو ہمیں ایک ورق سائن کرنے کے لئے دیا گیا اور ورق میں لکھی تحریر کے مطابق بتا دیا گیا کہ 300 ریال پہ کام کرنا ہے تو کرو نہیں تو خروج لگا دیا جائے گا۔ زرداری کے مصداق ان کا بھی کم و بیش یہی مؤقف تھا کہ معاہدےقرآن و حدیث نہیں ہوتے۔ پر ہمارے پاس ایک مضبوط سہارا تھا ہم نے ترکی بہ ترکی کہا ”تم خروج لگانے میں دیر نہ کرو تاکہ ہمیں 2 سالہ ایگریمنٹ کی پوری تنخواہ 2400 ریال کے حساب سے اسی مہینے مل جائے“۔ شیخ نے خروج تو نہ لگوایا لیکن اپنے منہ سے پاکستان اور پاکستانیوں کے لئے بہت کچھ خارج کیا۔ بالآ خر جھگڑا چلتے چلتے ہم امریکیوں کے ہتھے چڑھ گئے اور ان کی کمپنی میں نقل ہو گئے۔ اللہ اللہ خیر صلا۔
ہمارے ساتھ ایسا کرنے کا سوچا بھی نہیں جا سکتا نا ہی ہمارے منہ پر پاکستان کو کوئی کچھ کہتا ہے ورنہ اس کا انجام برا ہو گا :laughing: ہمیں ایگریمنٹ کے بعد 3 گنا زیادہ پے کیا گیا اور ہم سے مار بھی کھائی انہوں نے :rollingonthefloor:
 
عسکری

معطل
بری بات۔ اچھے بچے ایسا نہیں کہتے۔
بھئی ہم ہیں اصل میں ہم کیوں سیکھیں
2gunsfiring.gif
 
عسکری

معطل
شمشاد بھائی اب غصہ نکال رہے ہیں ناپسند کر کر کے جس کا ہمارے اوپر اتنا اثر ہوتا ہے جتنا مذمتی قرارداد کا امریکہ پر :rollingonthefloor:
 
Top