شمشاد
لائبریرین
یہ رشتے ہوتے ہی لاچی اور مطلبی ہیں ہر کسی کو اپنی پڑی ہوتی ہے ۔فضول کے ایکسٹرا کریکٹر لائف میں ۔بھاڑ میں جائیں سب
ساجد بھائی آپ کے خیالات سے بالکل بھی متفق نہیں ہوں۔سرخ خیالات سے متفق ہوں اگرچہ سوشلسٹ نہیں ہوں۔
کیا ماں باپ لالچی ہوتے ہیں جن کے متعلق قرآن کہتا ہے تم ان کے لیے دعا کرتے رہو؟
کیا آپ اپنی چھوٹی بہنوں کے لیے قربانی نہیں دیں گے جن کا تمہارے سوا کوئی نہیں؟
یہ فضول کے ایکسٹرا کریکٹر عمران کے لیے تو ہو سکتے ہیں اور وہ انہیں بھاڑ میں جھونک بھی چکا ہے۔
اگر آپ کے بھی یہی خیالات ہیں تو مجھے بہت افسوس ہے آپ کے خیالات پر۔