اگر آپ منتظم بن گئے تو۔۔۔۔۔۔۔۔:cool2:

جٹ صاحب

محفلین
اگر آپ کو محفل کا منتظم اعلٰی بنا دیا جائے تو آپ محفل میں کیا کچھ کریں گے، کون کون سی تبدیلیاں لائیں گے؟ اگر مجھے بنایا گیا تو میں ایوارڈز میں اضافہ کروں گا جیسے یوزر آف دی ویک، یوزر آف دی منتھ وغیرہ۔
 
طالوت

بھایا ایوارڈز ہر ہفتے یا ہر ماہ کہاں سے دو گے ؟ لائٹ ہاؤس اب اتنا بھی سستا نہیں رہا ۔ رہی منتظم بننے کی بات تو یہ بڑی بھاری ذمہ داری ہے ، منتظم یا ناظم کہیں کا بھی ہو میرے نزدیک اسے اس کا جواب دینا پڑے گا جو آسان نہیں۔
وسلام
 
ہر مال والے کس لئے ہیں؟;)
 
جٹ صاحب

محفلین
ویسے ایک بات ہے کہ آپ سب کے جوابات کو دیکھ کر لگتا ہے کہ آپ کو کبھی منتظم نہیں بنایا جائے گا۔
 
بلال

محفلین
موضوع سے ہٹنے پر معذرت
پوسٹ نمبر 6 میں طالوت بھائی نے جٹ صاحب کی پہلی پوسٹ کا اقتباس دیا ہے جبکہ اقتباس میں جٹ صاحب کے نام کی بجائے ”اصل پیغام ارسال کردہ از: decent.killer“ لکھا ہوا آ رہا ہے۔ میں یہ جاننا چاہتا تھا کہ یہ اقتباس دیتے ہوئے طالوت بھائی نے تبدیلی کی ہے یا پھر کہیں کوئی ایرر تو نہیں آ رہا۔ کیونکہ اس طرح کی چند ایک چیزیں اور جگہ بھی دیکھیں ہیں جیسے آج ایک پرانا دھاگہ دیکھ رہا تھا اس میں بھی اقتباس دیا ہوا تھا لیکن جس پوسٹ کا اقتباس دیا تھا وہ پوسٹ موجود ہی نہیں تھی۔ اگر پوسٹ کسی وجہ سے ختم بھی کی گئی ہو لیکن پھر بھی اس کے نشان باقی رہتے ہیں۔
منتظمین سے گذارش ہے کہ وہ یہ معاملہ دیکھیں کہ کیا واقعی مسئلہ ہے یا پھر مجھے کوئی غلطی فہمی ہو رہی ہے۔
 
Top