اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

مغزل

محفلین
چلیں سمند ر قریب ہے تو ۔۔ تو میں جن کو حکم دوں گا کہ وہ مجھے ایبٹ آباد میری آمنہ کے پاس لے جائے یا آمنہ کو واپس کراچی لے آئے
 

مغزل

محفلین
وہ کسی جن سے قابو نہیں آتی بھیا، :rollingonthefloor:
جن تو ویسے بھی مظلوم مخلوق ہوتی ہے ، اجناء کے ہاں بھی یہی رونا ہے کہ مادہ جن مردجنوں کو اپنے ظلم کا شکار بنائے رکھتی ہیں ۔ ممکن ہے آپ اس بات کو محض مذاق خیال کریں مگر یہ حقیقیت ہے ، ( یعنی میری ذاتی واردات ہے اس معاملے میں)
 

مغزل

محفلین
ٹھیک ہے صاحب ، شکریہ ، کیا آ پ میرے بارے میں رائے دینا پسند کریں گے مہمان والی لڑٰی میں ؟؟
 

زینب

محفلین
شمشاد بھائی مغل بھائی بھول رہے ہیں کی جیسے آمنہ ان کی بیٹی ہے اور یاد ارہی ہے پیاری ہے ویسے ہی آمنہ کی امی بھی کسی کی بیٹی ہیں وہ اپنے امی اب اکو یاد اتی ہوں‌گی نا ۔۔۔۔۔۔۔
 

مغزل

محفلین
شمشاد بھائی مغل بھائی بھول رہے ہیں کی جیسے آمنہ ان کی بیٹی ہے اور یاد ارہی ہے پیاری ہے ویسے ہی آمنہ کی امی بھی کسی کی بیٹی ہیں وہ اپنے امی اب اکو یاد اتی ہوں‌گی نا ۔۔۔۔۔۔۔

محترمہ یہ آپ مجھے بھائی کس مد میں لکھ گئیں ، آپ تو استعفی دے چکی ہیں اور وہ استعفی منظور بھی ہوچکا، رہی بات زے کی کہ وہ بھی کسی کی بیٹی ہے تو میں بھی کسی کا بیٹا ، بھائی، بھانجا، بھتیجا، پوتا اور نواسہ ہوں، یہی زندگی کا نظام ہے اس سے مفر نہیں ، بہر حال یہ میرا ذاتی معاملہ ہے اور میں‌مطمعن ہوں‌کہ میں‌کسی کا حق نہیں مار رہا ، وگرنہ مکافاتِ عمل کے تحت کوئی میرا بھی حق مارسکتا ہے ۔ امید ہے وضاحت ہوگئی ہوگی۔ والسلام، سدا خوش رہیں۔:timeout:
 

شمشاد

لائبریرین
او ہو محمود بھائی اتنا غصہ۔

مجھے تو یہ ایسے استغفے کئی بار دے چکی ہے۔ لیکن مجھے اس کی عادتوں کا پتہ ہے ناں۔ اس لیے میں اس کی کہی ہوئی بات کو سنجیدگی سے لیتا ہی نہیں۔ آپ بھی اتنے سنجیدہ نہ ہوں۔
 

وجی

لائبریرین
شمشاد بھائی آپکا کیا ہے
آپ تو اپنے طوطے سے فال نکلوالیتے ہونگے زینب بی بی کے معاملے میں

مغل بھائی کیا کریں
 

مغزل

محفلین
شکریہ ، مگر اب تو چڑیا ں کھیت چگ چکی ہیں۔ واپسی کا راستہ تو مسدود ہوکر رہ گیا ہے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے نہیں وجی بھائی فال کیا نکلوانی، زینب کی گزشتہ گفتگو کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ کرنا ہی پڑتا ہے۔ جھلی جو ہوئی۔
 

شمشاد

لائبریرین
شکریہ ، مگر اب تو چڑیا ں کھیت چگ چکی ہیں۔ واپسی کا راستہ تو مسدود ہوکر رہ گیا ہے ۔

اب کیا جنرل کیانی نے مارشل لاء لگا دیا ہے جو واپسی کا راستہ مسدود کر دیا ہے۔ وہ تو ویسے بھی آج رات اڑنچھو ہو جائے گی ڈیڑھ دو ماہ کے لیے۔
 
Top