فہد اشرف
محفلین
سروں دا ساگ، مکھنے دا پیڑا تے کنک دی روٹی
سروں دا ساگ، مکھنے دا پیڑا تے کنک دی روٹی
یہ بے ایمانٹی ہےشادی کا کھانا
سروں کا ساگ ہی لکھا ہے، سراں کا نہیں. اس لیے تسلی رکھیے!
نکاح کے چھوہارے اُولیٰ نہ ہوتے؟شادی کا کھانا
حضرت! اس میں ذرا 'ورائٹی'کی کسی حد تک گنجائش نکلنے کا امکان تھا وگرنہ آپ کا حکم سر آنکھوں پر۔نکاح کے چھوہارے اُولیٰ نہ ہوتے؟
ساری زندگی رشیہ میں یا انٹارکٹیکا میں رہائش اختیار کرنا ہو گی اس کے لیے تو۔ ۔ ۔مونگ پھلی
یہ تو کہیں۔۔نہیں ۔۔ ملتا ۔۔۔وہ تو ملانا پڑتا ہے ۔ ۔ ۔ویسے تو بہت سے کھانے اچھے ہیں مگر مجھے دودھ میں شہد ملا ہوا بہت پسند ہے۔
دو شامی کباب کے بیچ میں گلاب جامن رکھ کر۔ ۔ ۔شامی کباب اور گلاب جامن!!!
ساری زندگی رشیہ میں یا انٹارکٹیکا میں رہائش اختیار کرنا ہو گی اس کے لیے تو۔ ۔ ۔
جب ساری زندگی کی بات ہو گئی تو وہیں کہیں حساب کتاب بنانا پڑے گا۔۔۔سانگھڑ سے مونگ پھلیاں لے کر آپ بھجوایا کریں گے؟
یہ بتا رہے ہیں یا پوچھ رہے ہیں۔۔۔نان قورمہ ٹھیک رہے گا ۔
من و سلوی کو بھول گئی ہیں کیا ؟
لیکن دودھ میں چکناہٹ (فیٹس) کی بہت بڑی تعداد ہوتی ہے لہذا کولیسٹرول سے محفوظ رہنے کے لیے اسے مسلسل غذا بنانا طبی لحاظ سے شائد مضرِ صحت ہو لیکن مونگ پھلی دل کے عارضے سے بھی محفوظ رکھتی ہے۔ ناصرف دل کا عارضہ بلکہ ریزرورٹول اور فائٹوکیمیکل سرطان اور گردوں کی وراثتی بیماریوں سے بھی محفوظ رکھتی ہے۔ اس میں موجود وافر مقدار میں پروٹین بلڈ پریشر کو اعتدال میں رکھتی ہے۔ اس کے اجزاء ہلکے پھلکے ہوتے ہیں اور آسانی سے ہضم ہو جاتے ہیںمیرا جواب ہے دودھ اس میں ساری غذائیت ہوتی ہے ۔ ۔ ۔