انڈه انڈه پاکستان . ایسی زمین اور آسمانانڈہ تو ہے انڈہ ، انڈے کا اعتبار کیا کیجیے
انڈہ تو پاگل ہے، انڈہ دیوانہ ہے،
انڈے کے ارماں آنسوں میں بہہ گئے
انڈہ توڑ کے نہ جا ، منہ موڑ کے نہ جا
انڈہ دیا ہے یار نے تو مہربانی یار کی
انڈے دریاوں ، سمندروں ڈونگے
کون انڈیاں دیاں جانے
ہائے او ،ربا نیوں لگدا انڈہ میرا
انڈہ میرا بھی تیری طرح پاگل نکلا
ٹوٹ کر شیشے کی طرح انڈہ میرا بکھر جائے گا
انڈه انڈه پاکستان . ایسی زمین اور آسمان
انڈا دے دیا. جان تجھے دیں گے
هم انڈا دے چکے صنم
اور اس انڈے میں کیا رکھا هے
جانے کیوں لوگ محبت کیا کرتے هیں. انڈے کے بدلے درد انڈه لیا کرتےهیں
ہم تو انڈے کے ساتھ اپنی جان بھی دے دیں گےانڈے کے بدلے انڈہ تو ساری دنیا دیتی ہے