اگر "دل" کو "انڈہ" کہا جاتا، تو گانے اور فلموں کے نام کیسے ہوتے؟

فرخ

محفلین
چاندی کی دیوار نہ توڑی پیار بھرا "انڈا" توڑ دیا
اک دھنوان کی بیٹی نے نردھن کا دامن چھوڑ دیا
 

فرخ

محفلین
ہاں وہ نہیں خدا پرست، جاؤ وہ بیوفا سہی
جس کو ہو جان و "انڈا" عزیز، اسکی گلی میں جائیں کیوں
 

فرخ

محفلین
"انڈے" توڑنے والے، دیکھ کے چل، ہم بھی تو پڑے ہیں راہوں میں۔۔
 
آخری تدوین:

ساقی۔

محفلین
انڈہ تو ہے انڈہ ، انڈے کا اعتبار کیا کیجیے

انڈہ تو پاگل ہے، انڈہ دیوانہ ہے،

انڈے کے ارماں آنسوں میں بہہ گئے

انڈہ توڑ کے نہ جا ، منہ موڑ کے نہ جا

انڈہ دیا ہے یار نے تو مہربانی یار کی

انڈے دریاوں ، سمندروں ڈونگے

کون انڈیاں دیاں جانے

ہائے او ،ربا نیوں لگدا انڈہ میرا

انڈہ میرا بھی تیری طرح پاگل نکلا

ٹوٹ کر شیشے کی طرح انڈہ میرا بکھر جائے گا
 
آخری تدوین:

ابن رضا

لائبریرین
انڈہ تو ہے انڈہ ، انڈے کا اعتبار کیا کیجیے

انڈہ تو پاگل ہے، انڈہ دیوانہ ہے،

انڈے کے ارماں آنسوں میں بہہ گئے

انڈہ توڑ کے نہ جا ، منہ موڑ کے نہ جا

انڈہ دیا ہے یار نے تو مہربانی یار کی


انڈے دریاوں ، سمندروں ڈونگے

کون انڈیاں دیاں جانے

ہائے او ،ربا نیوں لگدا انڈہ میرا

انڈہ میرا بھی تیری طرح پاگل نکلا

ٹوٹ کر شیشے کی طرح انڈہ میرا بکھر جائے گا
انڈه انڈه پاکستان . ایسی زمین اور آسمان

انڈا دے دیا. جان تجھے دیں گے

اور اس انڈے میں کیا رکھا هے

هم انڈا دے چکے صنم

جانے کیوں لوگ محبت کیا کرتے هیں. انڈے کے بدلے درد انڈه لیا کرتےهیں
 
آخری تدوین:

ساقی۔

محفلین
انڈه انڈه پاکستان . ایسی زمین اور آسمان

انڈا دے دیا. جان تجھے دیں گے
هم انڈا دے چکے صنم

اور اس انڈے میں کیا رکھا هے

جانے کیوں لوگ محبت کیا کرتے هیں. انڈے کے بدلے درد انڈه لیا کرتےهیں

7041540095_acfe5d42f8.jpg
 

شیزان

لائبریرین
میرا انڈہ چناں کچ دا کھڈونا
ایدھے نال جے توں انڈہ پرچوناں
تے ویکھیں ایہنوں توڑ نہ دیویں
 

شیزان

لائبریرین
وے میں انڈہ تیرے قدماں وچ رکھیا
توں پیر اُتے پا تے سہی
انڈہ توڑیں گا تے دے دیاں گی جان
تو جا کے ویکھا تے سہی
 

شیزان

لائبریرین
ایویں تے نئیں ڈھولا تیرے پیچھے پیچھے آنی آں
ہو کے مجبور تیرے طرلے میں پانی آں
سوھنیا انڈے دا معاملہ وے۔۔ ہیریا انڈے دا معاملہ وے
 
Top