انیس الرحمن
محفلین
جگر کی جگہ آلو لگالیتے بھائی۔۔۔حیراں ہوں انڈے کو روؤں کہ پِیٹوں جِگر کو
جگر کی جگہ آلو لگالیتے بھائی۔۔۔حیراں ہوں انڈے کو روؤں کہ پِیٹوں جِگر کو
کیوں؟؟۔۔استغفرللہ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
اس لئیے کہ ایس باتیں پڑھ کر انڈہ خراب ہوتا ہےکیوں؟؟۔۔
بہت خوب کافی اچھا لگا آپ کا یہ نظریہ۔جی ہاں، آج فیس بک پر ایسا ہی ٹاپک دیکھنے کو ملا۔ اور میرے ذھن میں دل کی جگہ انڈے سے متعلق کافی چیزیں بننی شروع ہوگئیں۔۔
تو اگر دل کو "انڈہ" کہا جاتا تو کچھ ایسے حالات بھی بنتے:
فلموں کے نام :انڈے والے، دلہنیا لے جائیں گے۔ یا، ہم انڈے دے چکے صنم۔۔
گانے کا حشر: انڈہ توہے انڈہ ، انڈے کا اعتبارکیا کیجئے، آگیا کسی پہ پیار، کیا کیجئے۔، اور۔۔ اے انڈے کسی کی یاد میں، ہوتا ہے بے قرار کیوں۔۔
اور مجھے یقین ہے، آپ میں سے اکثر کا جنرل نالج (فلموں اور گانوں والا) کافی وسیع ہے۔۔ تو بتائیے آپ کا "انڈہ" کیا کہتا ہے اس بارے میں۔۔۔ ؟
لو بھلا، یہاں تو مجھ سمیت کئی لوگوں کا انڈہ ہنس ہنس کر پاگل ہوا جارہا ہے۔۔اس لئیے کہ ایس باتیں پڑھ کر انڈہ خراب ہوتا ہے
آج پتا چلا کہ نظریات ایسے بنتے ہیں،۔۔۔ اور ہمیں خود پتا بھی نہیں چلتا۔۔۔بہت خوب کافی اچھا لگا آپ کا یہ نظریہ۔
بہت خوب کافی اچھا لگا آپ کا یہ نظریہ۔
آج پتا چلا کہ نظریات ایسے بنتے ہیں،۔۔۔ اور ہمیں خود پتا بھی نہیں چلتا۔۔۔
لگتا ہے شیطان گھس آیا ہے محفل پہکیوں؟؟۔۔
وہ اتنا فارغ ہے کہ یہاں گھس آئے؟؟؟لگتا ہے شیطان گھس آیا ہے محفل پہ
میں سمجھی تھی یہ لڑی شروع ہی اس نے کی ہےوہ اتنا فارغ ہے کہ یہاں گھس آئے؟؟؟
غلط سمجھا آپ نے۔۔ اگر شیطان کو کمپیوٹر استعمال کرنا آتا تو وہ صرف فیس بک پر ہی رہتا اور دنیا کو ورغلانا چھوڑ دیتا۔۔۔۔میں سمجھی تھی یہ لڑی شروع ہی اس نے کی ہے
شیطان کو بڑی چالیں آتی ہیں جناب ۔۔۔۔۔حضرت انسان کو پھنسانے کیغلط سمجھا آپ نے۔۔ اگر شیطان کو کمپیوٹر استعمال کرنا آتا تو وہ صرف فیس بک پر ہی رہتا اور دنیا کو ورغلانا چھوڑ دیتا۔۔۔ ۔
خاله جان هم سب بچے اپنا اپنا انڈه خوش کر رهیں هیں ناں. جانے دیجیےشیطان کو بڑی چالیں آتی ہیں جناب ۔۔۔ ۔۔حضرت انسان کو پھنسانے کی
یعنی جو انسان ہوتے ہیں وہی پھنس جاتے ہیں۔۔۔شیطان کو بڑی چالیں آتی ہیں جناب ۔۔۔ ۔۔حضرت انسان کو پھنسانے کی
شیطان کو بڑی چالیں آتی ہیں جناب ۔۔۔ ۔۔حضرت انسان کو پھنسانے کی
یعنی جو انسان ہوتے ہیں وہی پھنس جاتے ہیں۔۔۔
جانے دیاخاله جان هم سب بچے اپنا اپنا انڈه خوش کر رهیں هیں ناں. جانے دیجیے
میرا انڈہ بھی کتنا پاگل ہے۔
جو پیار تمہی سے کرتا ہے۔