اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

مبصر میاں۔ چونکہ آپ خود اپنی اردو کی درستی کے متمنی ہیں، اس لیے میں اس مراسلے میں آپ کے املا کی اغلاط کی نشاندہی اور تصحیح کیے دیتا ہوں۔

عنوان: اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوئیں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟
ہوئیں نہیں، ’’ہوں‘‘۔ مزید یہ کہ جملے کی ساخت بھی درست کرنے کی ضرورت ہے۔ اس جملے کو یوں لکھنا چاہیے۔
’’اگر پاکستان میں کل انتخابات ہوں تو آپ کس کو ووٹ دیں گے؟‘‘


جنتا نہیں ’’جانتا‘‘ ۔۔۔ جنتا تو ہندی میں عوام کو کہا جاتا ہے :)
لکن نہیں ’’لیکن‘‘ ۔۔۔ لکن عربی میں تو درست ہے، اردو میں نہیں :)
’’میں کس کو ووٹ دوں گا، نہیں جانتا، لیکن آپ کیا سوچتے ہیں؟‘‘

براہ کرم لڑی کے عنوان کو درست کرلیجئے ۔ یہاں ہوئیں نہیں بلکہ ہوں کا محل ہے ۔
اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں ، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟
 
عمران خان ۱۹۹۶ میں سیاست میں آئے تھے۔ تب سے ان کے خلاف سازشی نظریات چل رہے ہیں۔ اس کے باوجود آج وہ ملک کے وزیر اعظم ہیں۔ اور عین ممکن ہے ۲۰۲۳ کے بعد بھی رہیں۔
F4-B1-BB23-D3-E0-48-DC-95-BE-5-B0-F6052-A36-B.jpg
یہ بھی کیلیبری فونٹ ٹائپ کا کیس ہے۔۔
 

بابا-جی

محفلین
سابقہ اُمیدوار صدر و وزیرِ اعظم و ناظم و جنرل کونسلر و لیبر کونسلر محتر م و مُکرم جناب عزت مآب امبر شہزادہ جِی کی آپ جناب سرکار پارٹی، اِنتخابی نشان چمچہ۔
 
Top