مبصر میاں۔ چونکہ آپ خود اپنی اردو کی درستی کے متمنی ہیں، اس لیے میں اس مراسلے میں آپ کے املا کی اغلاط کی نشاندہی اور تصحیح کیے دیتا ہوں۔میں کس کو ووٹ دیں گا نہیں جنتا ہوں، لکن آپ کیا سوچتے ہیں؟
جنتا نہیں ’’جانتا‘‘ ۔۔۔ جنتا تو ہندی میں عوام کو کہا جاتا ہےمیں کس کو ووٹ دیں گا نہیں جنتاہوں، لکن آپ کیا سوچتے ہیں؟
مجھ سے پوچھیں تو میں عمران خان کو ووٹ دوں گا۔
آپ کو ۔۔۔۔میں کس کو ووٹ دیں گا نہیں جنتا ہوں، لکن آپ کیا سوچتے ہیں؟
مجھ سے پوچھیں تو میں عمران خان کو ووٹ دوں گا۔
جی شمشاد بھائی میں بھی عمران خان کو ہی ووٹ دینا چاہوں گا
آپ کو ۔۔۔۔
میں کس کو ووٹ دیں گا نہیں جنتا ہوں، لکن آپ کیا سوچتے ہیں؟
قوم صرف اسے ہی ووٹ دے گی جسے جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید سلیکٹ کریں گےمَیں دُنیا میں صِرف تبصرہ کرنے آیا ہُوں، وَوٹ دینے نہیں۔
مبصر میاں۔ چونکہ آپ خود اپنی اردو کی درستی کے متمنی ہیں، اس لیے میں اس مراسلے میں آپ کے املا کی اغلاط کی نشاندہی اور تصحیح کیے دیتا ہوں۔
عنوان: اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوئیں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟
ہوئیں نہیں، ’’ہوں‘‘۔ مزید یہ کہ جملے کی ساخت بھی درست کرنے کی ضرورت ہے۔ اس جملے کو یوں لکھنا چاہیے۔
’’اگر پاکستان میں کل انتخابات ہوں تو آپ کس کو ووٹ دیں گے؟‘‘
جنتا نہیں ’’جانتا‘‘ ۔۔۔ جنتا تو ہندی میں عوام کو کہا جاتا ہے
لکن نہیں ’’لیکن‘‘ ۔۔۔ لکن عربی میں تو درست ہے، اردو میں نہیں
’’میں کس کو ووٹ دوں گا، نہیں جانتا، لیکن آپ کیا سوچتے ہیں؟‘‘
آپ بالکل ٹھیک بولا رے بھیا۔۔ہم بھی یہی سوچت کہ اے گلتی ملتی بتا دیوے۔۔۔پر آپ ترنت ایکشن مارا رے۔۔۔۔مبصر میاں۔ چونکہ آپ خود اپنی اردو کی درستی کے متمنی ہیں، اس لیے میں اس مراسلے میں آپ کے املا کی اغلاط کی نشاندہی اور تصحیح کیے دیتا ہوں۔
عنوان: اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوئیں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟
ہوئیں نہیں، ’’ہوں‘‘۔ مزید یہ کہ جملے کی ساخت بھی درست کرنے کی ضرورت ہے۔ اس جملے کو یوں لکھنا چاہیے۔
’’اگر پاکستان میں کل انتخابات ہوں تو آپ کس کو ووٹ دیں گے؟‘‘
جنتا نہیں ’’جانتا‘‘ ۔۔۔ جنتا تو ہندی میں عوام کو کہا جاتا ہے
لکن نہیں ’’لیکن‘‘ ۔۔۔ لکن عربی میں تو درست ہے، اردو میں نہیں
’’میں کس کو ووٹ دوں گا، نہیں جانتا، لیکن آپ کیا سوچتے ہیں؟‘‘
ووٹ نئیں دینے۔۔۔۔سیدھا بولو نا رے بابا۔۔۔قوم صرف اسے ہی ووٹ دے گی جسے جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید سلیکٹ کریں گے
اچھا وہ جن کی لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں اور جو اپنے والد کے ساتھ رہتی ہیں ۔مریم کو!
ایک زمینی مخلوق نواز شریف کو تو کٹہرے میں لایا نہیں جا پا رہا، آپ خلائی مخلوق کو کٹہرے میں لانے کی بات کرتے ہیںبائے دا وے آپ کے ووٹ یافتہ کونسے جرنیل کو کٹہرے میں لائے ہیں۔۔
ملک کو دیوالیہ کرنے میں کوئی کسر آپ کے فیورٹ اسحاق ڈالر نے چھوڑی ہی نہیں تھی۔ اگر عرب ممالک فوری ڈالر فراہم نہ کرتے تو ڈالر کی قیمت 200 روپے سے بھی زیادہ تجاوز کر جاتی۔ پھر آپ کہتے اسحاق ڈالر کو عزت دو!پٹرول دو ہزار روپے لٹر بھی ہو جائے، ووٹ عمران خان کو ہی دوں گا۔