اگر کوئی نظام بدلے بغیر واپس آیا تو اسے بھی شہید کردیں : طاہر القادری

فرحت کیانی

لائبریرین
شِیر خوار بچے :)
باقی ہر بالغ آدمی سیاسی بھی ہوتا ہے اور ٹیکنو کریٹ بھی
جرنیل اور بچہ؟ آپ کویاد نہیں وہ ایک سابقہ 'غیر سیاسی' پارٹی کے سربراہ جن کے نئے نئے آنے کے وقت خان صاحب بھی ان کے کافی مداح ہوا کرتے تھے ، وہ بھی یہی کہتے تھے کہ 'مجھے سب معلوم ہے۔ میں کوئی بچہ وچہ نہیں ہوں۔'
خان صاحب ابھی بھی ایسی ہی سیاسی پارٹی کی امید پر یہ سب کر رہے ہیں۔
 
ببجا فرمایا آپ نے۔ لیکن شاید اس بار ایسی امیدیں نا پوری ہو پائیں
 
Top