فیصل عظیم فیصل
محفلین
بوجوہ پروگرام کینسل کر دیا گیا ہے
سوائے رمضان میں سحری کے کبھی بھی نہیں
بوجوہ پروگرام کینسل کر دیا گیا ہے
یعنی کوئی نہ آیا تو میں خود تو ہوں ہی اور میرے پاس میرا رابطہ نمبر موجود ہے۔
فاصلۂ بعید مابدولت کے شوق ملاقات میں قدغن ناگزیر ثابت ہورہی ہے وگرنہ مابدولت ' ایک بار دیکھا ہے ، دوسری بار دیکھنے کی ہوس ہے ' کہ مصداق لاہور اور اس کے گردونواح کے محفلین سے شرف ملاقات کو اپنے تئیں باعث مسرت و افتخار گردانتے ۔تو جی ملاقات طے ہوئی۔ اتوار صبح آٹھ سے نو کے درمیان ہم لوگ ۱۲۰ ٹیمپل روڈ لاہور بمقام یاسر الیکٹرونکس اکٹھے ہونگے ان شاء اللہ آنے والے حضرات سے درخواست ہے کہ وقت کی پابندی کا خیال رکھیں اور کل شام تک مجھ سے ذاتی پیغام میں رابطہ فرما لیں۔ حسب وعدہ اگر ایک بندہ بھی ہوا تو میٹنگ ہوگی ۔ یعنی کوئی نہ آیا تو میں خود تو ہوں ہی اور میرے پاس میرا رابطہ نمبر موجود ہے۔ اگر کسی اور نے آنا ہے تو آج اور کل کا دن ہےسوچنے کے لیئے۔ شکریہ
پھر فیصل بھائی آپ نے اس دعوت کو پورا کیا یا نہیں ؟تو جی ملاقات طے ہوئی۔ اتوار صبح آٹھ سے نو کے درمیان ہم لوگ ۱۲۰ ٹیمپل روڈ لاہور بمقام یاسر الیکٹرونکس اکٹھے ہونگے ان شاء اللہ آنے والے حضرات سے درخواست ہے کہ وقت کی پابندی کا خیال رکھیں اور کل شام تک مجھ سے ذاتی پیغام میں رابطہ فرما لیں۔ حسب وعدہ اگر ایک بندہ بھی ہوا تو میٹنگ ہوگی ۔ یعنی کوئی نہ آیا تو میں خود تو ہوں ہی اور میرے پاس میرا رابطہ نمبر موجود ہے۔ اگر کسی اور نے آنا ہے تو آج اور کل کا دن ہےسوچنے کے لیئے۔ شکریہ
پھر فیصل بھائی آپ نے اس دعوت کو پورا کیا یا نہیں ؟
بوجوہ پروگرام کینسل کر دیا گیا ہے
دو لوگ تھے جنااب۔ ایک میں اور عاطف ملک ۔ ان شاء اللہ دوبارہ پروگرام بنائیں گے۔اپنے کھانے کا ذکر کیا کرنا۔ ایک ساتھی کے ساتھ پروگرام بنا تھا جس کا مکمل ہونا اب پھر کسی وقت پر طے ہے تکمیل پر روداد بیان ہوگی۔ آن لائن واقفیتوں میں لوگ حساس بھی ہوتے ہیں اور محتاط بھی
بھائی جان قسم اٹھوا لیں اگر کبھی آپ کے گھرکے باہر سے گزرا ہوں۔حسیب نذیر گِل سے بھی مرزا بھائی کی وجہ سے ملاقات ہوگئی تھی ورنہ تو روز گھر کے باہر سے گزر جاتا ہے۔
ہمیشہ سائڈ سے ہو کر گزرتے ہیں۔بھائی جان قسم اٹھوا لیں اگر کبھی آپ کے گھرکے باہر سے گزرا ہوں۔
کیا کوئی نہیں آیا؟؟؟بوجوہ پروگرام کینسل کر دیا گیا ہے
الحمدللہ ۔کیا کوئی نہیں آیا؟؟؟
یعنی لہورئیے بھی پکے عدنان بھائی نکلے!!!
معاذ اللہ!!!الحمدللہ ۔
معاذ اللہ!!!