محمد تابش صدیقی
منتظم
اور مزے کی بات یہ ہے کہ رمضان کے علاوہ شاید ایک آدھ دفعہ ہی کھائی ہیں، وہ بھی رمضان کی بچی ہوئی ختم کرنے کے لیے۔ اور رمضان میں بھی صرف سحری میں ہی کھائی ہیں آج تک۔تابش بھائی کے ساتھ منسوب، بلکہ چمڑیس ہو کر رہ گئی ہیں پھینیاں۔ ہم ہوتے تو پھینی تخلص رکھ لیتے۔ اب اپنا کلام پیش فرمائیں گے، فرقان احمد پھینی!