عرفان سعید
محفلین
اہلیانِ محفل!
کراچی جیسے عظیم شہر میں پیدا نہ ہونے کی پاداش میں، ہماری عدم موجودگی میں، ایک نہاری پارٹی کر کے ہمیں جلایا جارہا ہے، تڑپایا جا رہا ہے، اکسایا جارہا ہے۔
جوابی حملے میں ہم اردو محفل کے اراکین کو ایک آن لائن نشست کی دعوتِ عام دیتے ہیں۔ جس میں دنیا کے کونے کونے سے اردو محفلین نہاری نہ ملنے کے باوجود زندہ دلی کا ثبوت دیں گے۔ اس نشست میں آن لائن آڈیو چیٹ کے ذریعے ہلکی پھلکی گفتگو کی جائے گی۔ ہماری متعلقہ عملے سے عملی اقدامات کی استدعا ہے۔
فرقان احمد
محمد تابش صدیقی
نبیل

آخری تدوین: