ایران نستعلیق

قسیم حیدر

محفلین
اللہ تہاڈا چھیتی چھیتی ویا کراوے پا جی۔ پر اللہ دا ناں جے ویا دی فکر وچ پاک نوری نوں نہ پل جائیو۔ اسی بڑیاں اڈیکاں لا کے بیٹھے آں۔
 

arifkarim

معطل
کیا یہ دھاگہ ٹائم مشین کی نظر ہو گیا ہے؟
دو سال سے یہاں کوئی پوسٹ نہیں ہوئی! :)
 
غالباً ایران نستعلیق میں کسی نے کرننگ پر کام کیا ہےگ لیکن کرننگ والا فونٹ ڈاؤنلوڈنگ کے لیے مل نہیں رہا ہے۔ اگر کسی کے پاس کوئی اطلاع ہو تو بتائیں۔ arifkarim
 
لنک دیں جہاں اسکا ذکر ہے

یہ رہا لنک

ایران نستعلیق - پارس فونت - پارس فونت

یہاں کرننگ کی شمولیت بتائی گئی ہے۔ نمونہ بھی موجود ہے۔

big_1462779496_IranNastaliq-1.png
 
Top