پس پردہ تو ایران اس سے بھی زیادہ ترقی یافتہ ہے
میں نے تو، میں نے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گرافک بھائی آپ بھی نا بہت شرارتی ہیںکیا نشاندہی کی ہے ۔۔۔
اور ہاتھ میں ہاتھ۔۔۔۔۔۔!آنکھوں میں آنکھیں
اور ہاتھ میں ہاتھ۔۔۔۔۔۔!
ہاہاہاہا[/QUOTE
اور امریکہ کے قدموں کے نیچے باقی مسلم ممالک-
کاش کے ہم تعصب کے علاوہ بھی کچھ کر سکیں-
یہ تو صرف راکٹ تھا۔ خلائ سیارہ کدھر ہے؟
اجی اس میں تعصب کہاں سے آگیا۔۔۔!
اجی اس میں تعصب کہاں سے آگیا۔۔۔!
دھیرج جی دھیرج اتنی جلدی نتائج پر چھلانگ نہ لگا دیا کریں
ابھی کچھ انتظار کر لیں تاکہ دوسرے ذرائع سے بھی اس خبر کے درست یا غلط ہونے کے بارے میں معلوم ہو سکے۔ ایک مرتبہ پہلے بھی ایران نے ایک میزائل کا تجربہ کیا تھا اور فوٹو شاپ سے اس کے چار میزائل بنا دیے تھے۔

کل نیوز چینل پر سنا تو تھا اس بارے میں۔
بلکہ اس میں ایک ایکسٹرا بات تھی جو شاید یوں تھی کہ ایران پہلا ملک بن گیا جس نے جانوروں کو خلا میں بھیجنے کا تجربہ کیا۔