! ایزی قرآن و حدیث سافٹ وئیر کا لیٹسٹ ورژن !

arifkarim

معطل
آج ہی ’’حق نواز صاحب‘‘ نے اطلاع دی ہے کہ Easy Quran And Hadees سافٹوئیر کا لیٹسٹ ورژن بیرون پاکستان میں مقیم افراد کیلئے اپلوڈ کر دیا گیا ہے۔ اسمیں احادیث کی کچھ مزید کتب شامل کی گئی ہیں اور سابقہ ورژن کے بگز کا اژالہ کیا گیا ہے۔اسکے اسنیپس:

b180.gif

b181.gif

b183.gif

b184.gif


لنکس:
http://www.compsi.com/aqfs/datafiles/Package1.part1.rar
http://www.compsi.com/aqfs/datafiles/Package1.part2.rar

http://www.compsi.com/aqfs/datafiles/Package2.part1.rar
http://www.compsi.com/aqfs/datafiles/Package2.part2.rar

http://www.compsi.com/aqfs/datafiles/Package3.part1.rar
http://www.compsi.com/aqfs/datafiles/Package3.part2.rar
http://www.compsi.com/aqfs/datafiles/Package3.part3.rar
http://www.compsi.com/aqfs/datafiles/Package3.part4.rar

http://www.compsi.com/aqfs/datafiles/Package4.part1.rar
http://www.compsi.com/aqfs/datafiles/Package4.part2.rar
http://www.compsi.com/aqfs/datafiles/Package4.part3.rar
http://www.compsi.com/aqfs/datafiles/Package4.part4.rar

http://www.compsi.com/aqfs/datafiles/Package5.part1.rar
http://www.compsi.com/aqfs/datafiles/Package5.part2.rar
http://www.compsi.com/aqfs/datafiles/Package5.part3.rar
http://www.compsi.com/aqfs/datafiles/Package5.part4.rar
http://www.compsi.com/aqfs/datafiles/Package5.part5.rar
http://www.compsi.com/aqfs/datafiles/Package5.part6.rar
http://www.compsi.com/aqfs/datafiles/Package5.part7.rar
http://www.compsi.com/aqfs/datafiles/Package5.part8.rar
 

arifkarim

معطل
شکریہ عارف، لیکن یہ صرف بیرون پاکستان والوں کے لیے کیوں ہے؟

کیونکہ پاکستان میں یہ لوگ سی ڈی مفت بھجوا دیتے ہیں۔ ۔۔۔
فی الوقت اسکے لنکس میں کچھ مسئلہ نظر آرہا ہے۔ مثلاً تمام فائلز کا سائز یکساں نہیں ہے اور ایکسٹریکٹ کرتے وقت CRC-checks فیل ہو جاتے ہیں۔ اُمید ہے حق نواز صاحب اس پر توجہ دیں گے۔ تب تک کیلئے اسکو ڈاؤنلوڈ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔:(
 

arifkarim

معطل
یعنی ابھی ڈاؤن لوڈ نا کریں؟

جی ابھی اس کی کچھ فائلز درست اپلوڈ نہیں ہوئی ہیں۔ میں نے اس مسئلہ کو ڈائگنوز کر لیا ہے:

b176.gif

b177.gif


مسئلہ انہی پارٹس میں آرہا ہے جنکا سائز 30 ایم بی سے کم ہے۔ اکثرا پلوڈنگ کے دوران کنکشن لاس کی وجہ سے ایسا ہو تا ہے کہ فائلز مکمل اپلوڈ نہیں ہوتیں۔ حق نواز بھائی سے گزارش ہے کہ ان پارٹس کو دوبارہ اپلوڈ کر دیں۔
 

ملنگ

محفلین
بھای لوگو حق نواز بھای سے درخواست کر دیں کہ مہر بانی کر کے پلیززززززززز اسکو صحیح‌ اپلوڈ کر دیں ایڈوانس میں شکریہ اور جزاکاللہ
 

arifkarim

معطل
کچھ سیمپلز:
b180.gif

b181.gif

b183.gif

b184.gif


سرچنگ میں بہتری نیز فانٹس اور ویو کا بہتر و آسان استعمال!
اس پر کام کرنے والے مبارک باد کے مستحق ہیں!
 
ترجمہ کنزالایمان کا اضافہ دیکھ کر بہت خوشی ملی۔ اگر تفاسیر میں " خزائن العرافان" شامل کردیں اگلے وریژن تو سبحان اللہ عزوجل۔
والسلام
 

راج

محفلین
ونڈوز وسٹا میں ایرر

بہت بہت شکریہ

میرے دل کی مراد پوری ہوگئی ، بہت عرصے سے میری خواہش تھی کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم جیسی حدیثوں کے مجموعے کو یونیکوڈ میں کیا جانا چاہئیے - اور یہ سافٹ وئیر دیکھ کر تو خوشی کا ٹھکانا ہی نہیں رہا- جذاک اللہ

میں نے اسے انسٹال کیا بہت شاندار کام کر رہا ہے مگر میرے دوست کے پی سی پر ونڈوز وسٹا ہے وہاں یہ ایرر دیتا ہے - مجھے پتہ ہے کہ یہ ڈاٹ نیٹ فریم ورک کا مسئلہ ہے مگر اس کا حل کیا ہوسکتا ہے برائی مہربانی اپنی مفید رائے دیں-
 

رضا

معطل
جناب عارف کریم بھائی صاحب ، مؤدبانہ گزارش ہے کہ جس سافٹ وئیرکے بارے میں تذکرہ کیاہے وہ اس وقت فیصل آباد میں کہاں سے موصول کیا جاسکتا ہے؟؟آپ نے کہا تھا کہ اس کی سی ڈی پاکستان میں مفت بھجوا دیتے ہيں۔
دوسری بات یہ کہ کیا اس میں کوئی اور ترجمہ ایڈ نہیں کیا جاسکتاہے؟جیسے ذکر سافٹ وئیر میں ایڈ کیا جاسکتا ہے۔مجھے ایک انگلش ترجمہ پسند ہے۔وہ اردو ترجمے کے ساتھ چاہتاہوں۔اسی طرح تفسیر خزائن العرفان کو ایڈ کیا جاسکتا ہے کیا؟
 

arifkarim

معطل
جناب عارف کریم بھائی صاحب ، مؤدبانہ گزارش ہے کہ جس سافٹ وئیرکے بارے میں تذکرہ کیاہے وہ اس وقت فیصل آباد میں کہاں سے موصول کیا جاسکتا ہے؟؟آپ نے کہا تھا کہ اس کی سی ڈی پاکستان میں مفت بھجوا دیتے ہيں۔
دوسری بات یہ کہ کیا اس میں کوئی اور ترجمہ ایڈ نہیں کیا جاسکتاہے؟جیسے ذکر سافٹ وئیر میں ایڈ کیا جاسکتا ہے۔مجھے ایک انگلش ترجمہ پسند ہے۔وہ اردو ترجمے کے ساتھ چاہتاہوں۔اسی طرح تفسیر خزائن العرفان کو ایڈ کیا جاسکتا ہے کیا؟

یہاں حق نواز صاحب آتے ہیں، اسی دھاگے پر بھی آئے تھے۔ انکو ذاتی پیغام کر دیں، یہی اس کے ڈویلپر ہیں۔
 

Raheel Anjum

محفلین
ماشاء اللہ بہت عمدہ کاوش ہے۔ میں نے نیا ورژن ڈاؤنلوڈ کرکے پرانا ورژن کے ساتھ اسے انسٹال کیا تو مسئلہ کر رہا تھا اور پرانے ورژن ہی نظر آ رہا تھا۔اب میں نے نئے اور پرانے دونوں ورژن کو ان انسٹال کر کے دوبارہ لوڈ کیا ہے تو اب صحیح چل رہا ہے۔ایک مسئلہ جو نئے اور پرانے ورژن دونوں میں ہے کہ شروع کی سکرین میں جب آپConfiguration کو کلک کرتے ہیں تو دو آپشنز "کیا آپ باآواز قرآن انسٹال کرنا چاہتے ہیں " اور دوسری " کیا آپ باآواز ترجمہ انسٹال کرنا چاہتے ہیں" دونوں کو ‌‌ئےYesکرنے اور انسٹالیشن مکمل ہونے کے باوجود یہ دونوں آپشنزہمیشہ NO ہی ظاہر کر رہی ہوتی ہیں۔لفظ "باآواز قرآن "بھی مجھے مناسب نہیں لگتا اس کی بجائے تلاوت قرآن کی فائلیں یا پھر کوئی اور مناسب الفاظ استعمال کرلئیے جائیں تو زیادہ مناسب ہے۔
 
Top