اس میں ’کہ‘ کی غلطی اب بھی باقی ہے ایسے کپڑے پہنے ہیں کہ شرمندہ عریانی ہے
الف عین لائبریرین جولائی 12، 2016 #21 اس میں ’کہ‘ کی غلطی اب بھی باقی ہے ایسے کپڑے پہنے ہیں کہ شرمندہ عریانی ہے
کاشف اسرار احمد محفلین جولائی 12، 2016 #22 شکریہ استاد محترم۔ ایک وقت ذہن میں تھا لیکن پھر نکل گیا۔ اب کرتا ہوں۔ جزاک اللہ
نوید اکرم محفلین جولائی 14، 2016 #23 کاشف اسرار احمد نے کہا: جلے بدن ہیں محفل محفل جلوؤں کی ارزانی ہے ایسے کپڑے پہنے ہیں کے شرمندہ عریانی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت خوب!
کاشف اسرار احمد نے کہا: جلے بدن ہیں محفل محفل جلوؤں کی ارزانی ہے ایسے کپڑے پہنے ہیں کے شرمندہ عریانی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت خوب!
کاشف اسرار احمد محفلین جولائی 15، 2016 #24 نوید اکرم نے کہا: بہت خوب! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نوازش جناب کی
محمد ریحان قریشی محفلین جولائی 15، 2016 #25 اجل نے عہد میں تیرے ہی تقدیر سے یہ پیغام کیا ناز و کرشمہ دے کر اس کو مجھ کو کیوں بدنام کیا سودا میرا تو خیال ہے کہ اس بحر کو موزونیت پر ہی چھوڑ دینا چاہیے۔
اجل نے عہد میں تیرے ہی تقدیر سے یہ پیغام کیا ناز و کرشمہ دے کر اس کو مجھ کو کیوں بدنام کیا سودا میرا تو خیال ہے کہ اس بحر کو موزونیت پر ہی چھوڑ دینا چاہیے۔