ایس ایم ایف 1۔1۔4

اجنبی

محفلین
مجھے نہیں معلوم کہ اب ایس ایم ایف پر یہاں کام ہو رہا ہے یا نہیں ۔ بہرحال میں ایس ایم ایف 1۔1۔4 پر کام کر رہا ہوں ۔ اس بارے میں مزید معلومات یہاں ہیں۔
 

اجنبی

محفلین
اگر مصروفیت نہ ہوتی تو اس ہفتے کام مکمل ہو جاتا ۔ اب دیکھیے اگلے ہفتے مکمل ہوتا ہے یا نہیں ۔
 

جیہ

لائبریرین
قدیر صاحب ایس ایم ایف ہے کیا؟ ذرا اس کی بھی وضاحت کردیں ہم جیسوں کے لیے
 

مہوش علی

لائبریرین

اجنبی

محفلین
مہوش : میرے امتحانات تو چلتے ہی رہیں گے ، ہر دو ماہ بعد۔ اس دوران جتنا کام ہو سکا کرتا رہوں گا ۔
 

شازل

محفلین
ہم نے فورم کو سیٹ بھی کرلیا ہے
کچھ پرابلم آرہے ہیں
اردو کی سپورٹ کے بعد تصدیقی کوڈ نظر نہیں‌آرہا
دوبار لوگن دینا پڑتا ہے تب لوگن ہوا جا سکتا ہے
آپ بھی ٹیسٹ کرلیں
http://forumurdu.hyperphp.com/index.php
 
شازل کچھ مسائل واقعی آ‌ رہے ہیں اس لیے ہی قدیر نے اسے یہاں پوسٹ کیا ہے تاکہ لوگ دیکھ سکیں اور بتا سکیں کہ انہیں کن کن مسائل سے گزرنا پڑ رہا ہے۔

ایک دلچسپ قصہ یہ بھی ہوا کہ میں نے وکیپیڈیا پر جا کر ایس ایم ایف کے صفحہ پر اردو ترجمہ کا اضافہ کیا تو ناظم نے اسے دو دفعہ ہٹایا اور کہا کہ کسی ایک فورم کے اردو ترجمہ کرکے اسے سیٹ کرنے سے اسے اردو ترجمہ نہیں مان لیا جائے گا جب تک وہ ایس ایم ایف کی سائٹ پر نہ ہو۔ ایس ایم ایف کی سائٹ‌ پر میں نے اور قدیر نے دھاگہ کھولا ہوا ہے اور اس کا ترجمہ مکمل کرکے وہاں پر اسے سند قبولیت دلوانے کی کوشش میں ہیں اس ماہ کے آخر سے پہلے۔
 

شازل

محفلین
مجھے تو smfبہت پسند ہے اور اس کے آپشنز کو بھی دیکھ لیا ہے موڈز کچھ آسان بھی لگ رہے اور مشکل بھی
 

شازل

محفلین
اس کے کچھ آپسنز وی بی سے ملتے جلتے ہیں
اس کے اردو ورژن کا فونٹ سائز،پوسٹ میں زیادہ کردیا گیا ہے
اس لئے عجیب لگ رہا ہے اور لائنوں کا اسپیس بھی زیادہ ہے
اس پر توجہ دینی ضروری ہے
linespg8.gif
 
Top