ایشیا کپ ۲۰۱۲

محمد امین

لائبریرین
تھکی ہوئ ٹیم ہے ۔ جو بنگلہ دیش سے ہارجائے اس ٹیم کا اندازہ اپ کرسکتے ہیں۔ پتہ ہیں بارہواں بالر کیوں نہیں ازمایا;)

ہمت بھائی دیکھ لیں کیا شاندار بولنگ کر رہے ہیں آپ کے شیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیچھے کے چھکے کھا رہے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
فی الحال تو اوسط تقریباً برابر ہی جا رہی ہے۔

53۔6 کی اوسط ہے جبکہ جیتنے کے لیے 62۔6 کی اوسط کی ضرورت ہے۔

پاکستان کی اوسط 58۔6 تھی۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان نے 100 اسکور 3۔17 اوورز میں بنائے تھے۔
ہندوستان نے 2۔15 اوورز میں بنا لیے۔
 
وہاب ریاض کو
ایک اوور میں سترہ رن
وہ ٹیم نہیں جیت سکتی جو ایک اوور میں سترہ رن دے دے۔
میں اپنی پیش گوئی واپس لیتا ہوں کہ پاکستان جیت جائے گا۔اللہ کرے کی جیت جائے
 
Top