ایشیا کپ ۲۰۱۲

شمشاد

لائبریرین
ہندوستان

44 اوور

276 اسکور

2 آؤٹ

کہاں تو جیتنے کے لیے اوسط 8 سے اوپر تھی، اور اب کہاں آ گئی ہے۔
لگتا ہے کوہلی آج لٹل ماسٹر کا ریکارڈ توڑ دے گا۔

  • India RR 6.63
  • Last 5 ovs 51/0 RR 10.20
  • Required RR 6.33
  • Pakistan RR 6.58
 

شمشاد

لائبریرین
ہندوستان

45 اوور

300 اسکور

2 آؤٹ

کہاں تو جیتنے کے لیے اوسط 8 سے اوپر تھی، اور اب 6 پر آ گئی ہے۔


  • India RR 6.66
  • Last 5 ovs 53/0 RR 10.60
  • Required RR 6.00
  • Pakistan RR 6.58
 

شمشاد

لائبریرین
ہندوستان

46 اوور

307 اسکور

3 آؤٹ

جیتنے کے لیے اوسط 6 سے کم۔

India RR 6.67
Last 5 ovs 44/1 RR 8.80
Required RR 5.75
Pakistan RR 6.58
 

شمشاد

لائبریرین
ہندوستان

47 اوور

318 اسکور

3 آؤٹ

جیتنے کے لیے اوسط صرف 4

  • India RR 6.76
  • Last 5 ovs 42/1 RR 8.40
  • Required RR 4.00
  • Pakistan RR 6.58
 

شمشاد

لائبریرین
آخرکار کوہلی کی اننگ کا خاتمہ ہو ہی گیا اور وہ بھی عمر گل کے ہاتھوں۔

کوہلی نے دھونی کا ریکارڈ اسکور برابر کر لیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان ہار بھی جائے تو بھی فائنل میں پہنچ چکا ہے اور ہندوستانی ٹیم فائنل سے باہر ہے۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
یہ ختم بھی ہو گیا میں سوچ رہی تھی آخری اوورز جا کے دیکھوں ، ٹی وی پہ وہ گیت لگا ہوا ہے

تم جیتو یا ہارو سنو ۔ ۔ ۔
 
زبردست میچ تھا
پاکستانی ٹیم برا کھیلی ۔ خراب بولنگ اور فیلڈنگ کی۔ لگتا ہے کئی کھلاڑی بکے ہوئے ہیں۔
 
Top