پاکستان 38 اوور 238 اسکور 2 آؤٹ
میر انیس لائبریرین مارچ 18، 2012 #123 آج لگتا ہے پاکستان انڈیا کو اچھی طرح مزہ چکھادے گا ۔ اور اپنی ورلڈ کپ سیمی فائنل میں شکست کا بدلہ لے لے گا
آج لگتا ہے پاکستان انڈیا کو اچھی طرح مزہ چکھادے گا ۔ اور اپنی ورلڈ کپ سیمی فائنل میں شکست کا بدلہ لے لے گا
ایچ اے خان معطل مارچ 18، 2012 #125 میرا خیال ہے کہ پاکستان یہ میچ جیت جائے گا۔ اتنی کمنڑی کا کیا فائدہ؟
شمشاد لائبریرین مارچ 18، 2012 #126 پاکستان 41 اوور 262 اسکور 2 آؤٹ عمر اکمل تو اچھا کھیل ہی رہا ہے۔ اگر خان صاحب باقی کے 9 اوور میں کمال دکھا گئے تو کیا ہے بات ہے۔
پاکستان 41 اوور 262 اسکور 2 آؤٹ عمر اکمل تو اچھا کھیل ہی رہا ہے۔ اگر خان صاحب باقی کے 9 اوور میں کمال دکھا گئے تو کیا ہے بات ہے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 18، 2012 #128 ہمت علی نے کہا: میرا خیال ہے کہ پاکستان یہ میچ جیت جائے گا۔ اتنی کمنڑی کا کیا فائدہ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکر ہے ہمت بھائی نے پہلی دفعہ پاکستانی ٹیم کی حمایت میں کچھ کہا تو سہی۔
ہمت علی نے کہا: میرا خیال ہے کہ پاکستان یہ میچ جیت جائے گا۔ اتنی کمنڑی کا کیا فائدہ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکر ہے ہمت بھائی نے پہلی دفعہ پاکستانی ٹیم کی حمایت میں کچھ کہا تو سہی۔
شمشاد لائبریرین مارچ 18، 2012 #133 لالہ اپنے کیرئیر کا 200واں ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیل رہا ہے۔ اور اسی میچ میں اس نے اپنے 7000 اسکور پورے کیے ہیں۔
لالہ اپنے کیرئیر کا 200واں ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیل رہا ہے۔ اور اسی میچ میں اس نے اپنے 7000 اسکور پورے کیے ہیں۔
ایچ اے خان معطل مارچ 18، 2012 #134 عرفان پٹھان، یونس خان اور افریدی۔ کرکٹ اب لگتا ہے پٹھانوں کا کھیل ہوگیا ہے
شمشاد لائبریرین مارچ 18، 2012 #138 مقدس نے کہا: آج پاکستان جیت جائے گا ناں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ امید تو یہی ہے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 18، 2012 #139 لالہ تو اس میچ میں فیل ہو گیا۔ 15 گیندوں پر صرف 9 اسکور بنا کر آؤٹ