دو تو گر چکیں فرقان بھائیاوپر تلے دو وکٹیں گر گئیں تو میچ بن جائے گا۔
120 ہے بھائیانڈیا 119-0 اوورز 22
روہت جی کے بلے میں بھی سپرنگ ہیں
ہاں
اور کیا
میں نے تو پہلے ہی کہا تھا
ہمیں نیند نہ آ رہی ہوتی تو پورا میچ دیکھتے۔ ہےتو کانٹے دار مقابلہ! اللہ جانے، کیا نتیجہ برآمد ہو گا۔انڈیا 119-0 اوورز 22
پاکستانی دوستوں کا بھرم رکھنے کیلئے دھاندلی کر رہے ہیںکائے کو غلط اعداد و شمار کی مار ماریلے او؟![]()
بددعا قبول ہوئیکچھ ہی دیر میں وکٹ فلیٹ ہونے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
دھون 98 اور روہت 91 پہ کھیل رہے ہیں۔
یہ صاحب پکے بُکی ہیںبولے تو شیکھر/روہت ایک تو سینچری جڑ ہی لے گا۔
یہ صاحب پکے بُکی ہیں![]()
بکی نہیں اسکرپٹ رائٹر ہیںیہ صاحب پکے بُکی ہیں![]()