ایک ہی بات ہےبکی نہیں اسکرپٹ رائٹر ہیں
سرفراز اب ملک کو بولنگ میں بے عزت کروائے گا۔
اور اس کا حال اس سے بھی زیادہ خراب ہے۔
اسی دوران روہت شرما کی سینچری بھی ہو گئی اب 17 رن اور چاہیے
238 رنز کا ہدف ہے انڈیا کے سامنے۔
بولے تو شیکھر/روہت ایک تو سینچری جڑ ہی لے گا۔
چلو جی مبارک ہو ٹیم انڈیااسی دوران روہت شرما کی سینچری بھی ہو گئی اب 17 رن اور چاہیے
کیا یہ آج کی "کارگردگی" کے بعد ممکن نظر آ رہا ہے؟اب اگر فائنل میں بھی آمنے سامنے ہوئے تو
چلو جی مبارک ہو ٹیم انڈیا
![]()
چیمپئن ٹرافی کا بدلہ لے لیا
کیا ہوتا ہے؟ سکرین شاٹ ٹویٹر سے لیا تھاہاٹ سٹار