ایشیا کپ 2018 نامہ وقت اور تبصرے

Most ODIs TIED as captain:
5 MS Dhoni
R Richardson/ S Waugh/ S Pollock
>Tied ODIs for India:
vs WI, Perth, 1991
vs Zim, Indore, 1993
vs Zim, Paarl, 1997
vs Eng, Bengaluru, 2011
vs Eng, Lord's, 2011
vs SL, Adelaide, 2012
vs NZ, Auckland, 2014
vs Afg, Dubai DSC, 2018

 

محمد وارث

لائبریرین
42623805_10161157208235724_7585045633535311872_n.jpg
 

فرقان احمد

محفلین
اب تک ہندوستانی ٹیم کی منصوبہ بندی دیگر ٹیموں کے مقابلے میں کافی بہتر رہی ہے تاہم فائنل میچ کا پریشر کچھ الگ ہی ہوتا ہے۔ ہندوستانی ٹیم کے مقابلے میں جو ٹیم میدان میں اترے گی، اس کے جیتنے کے امکانات شاید ہندوستانی ٹیم سے زیادہ ہی ہوں گے۔ اس کی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ متوقع فاتح ٹیم ہمیشہ ایک خاص دباؤ میں کھیلتی ہے۔
 
مشرفی مرتضی کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ۔
گئے شاہین ایشیا کپ سے۔
اب جیتنے کا ایک ہی موقع ہے کہ 200 سے کم پر آؤٹ کر لیں۔

محمد عامر کی جگہ آج جنید خان کھیلیں گے
بنگلہ دیش کو بڑا دھچکا شکیب انجری کی وجہ سے نہیں کھیل پائیں گے۔
 
Top