IND 245/8 (48.4 Ovs) CRR: 5.03 REQ: 6 India need 8 runs in 8 balls
خالد محمود چوہدری محفلین ستمبر 25، 2018 #461 IND 245/8 (48.4 Ovs) CRR: 5.03 REQ: 6 India need 8 runs in 8 balls
عبداللہ محمد محفلین ستمبر 25، 2018 #468 پاکستان کے خلاف افغانی کپتان نے راشد سے 49واں اوور کروایا کہ آخری اوور کے لئے زیادہ رنز بچیں اور آفتاب 10 نہ بچا پائے۔ آج اصغر نے رن نیتی بدلتے ہوئے راشد سے آخری اوور کروایا ہے رنز تو تھوڑے ہیں البتہ وکٹ آخری ہونے کی وجہ سے راشد کے پاس چانس ہے۔
پاکستان کے خلاف افغانی کپتان نے راشد سے 49واں اوور کروایا کہ آخری اوور کے لئے زیادہ رنز بچیں اور آفتاب 10 نہ بچا پائے۔ آج اصغر نے رن نیتی بدلتے ہوئے راشد سے آخری اوور کروایا ہے رنز تو تھوڑے ہیں البتہ وکٹ آخری ہونے کی وجہ سے راشد کے پاس چانس ہے۔