عبداللہ محمد
محفلین
162 پر آل آؤٹ یوں پاکستان نے 4 رنز کی برتری حاصل کر لی۔
بعد میں بلے بازوں پہ دباؤ ہونا تھاپاکستانی بولرز پر شدید دباؤ۔ پاکستان کو بعد میں بیٹنگ کرنا چاہئے تھی۔ راولپنڈی ایکسپریس کا انٹرویو
پچ کی حالت نازک تھی۔ موسم بھی ٹھیک نہیں تھا۔ پہلے بیٹنگ کا فیصلہ غلط تھا ۔بعد میں بلے بازوں پہ دباؤ ہونا تھا
اور یہ میچ 8 وکٹ سے انڈیا کے نام۔ چک دے
اور یہ میچ 8 وکٹ سے انڈیا کے نام۔ چک دے
اس فلم "سُوئی دھاگہ" کا مجھے بھی انتظار ہے۔ میں بھی اس "Made in India" ٹائپ انڈسٹری کے ساتھ چار دہائیوں سے وابستہ ہوں اور دیکھنا چاہتا ہوں کہ یہ فلم حقائق سے کتنی قریب ہے۔
میں انہیں جانتا تو نہیں، مگر جو بھی ہیں سچے ہیں بیچارے۔۔۔۔ ہوا کچھ ایسا ہی ہے۔۔۔شکر کریں کہ آجکل یاز بھائی ایکٹو نہ ہیں ورنہ انہوں نے تو افغانستان اور بنگلہ دیش کے خلاف بھی نازک صورتحال بتانی تھی۔