ایشیا کپ 2018: پاکستان بمقابلہ ہندوستان

پاکستان بمقابلہ ہندوستان: ٹاس کون سی ٹیم جیتے گی؟

  • پاکستان

    Votes: 9 81.8%
  • ہندوستان

    Votes: 2 18.2%

  • Total voters
    11
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

جاسم محمد

محفلین
پاکستانی بولرز پر شدید دباؤ۔ پاکستان کو بعد میں بیٹنگ کرنا چاہئے تھی۔ راولپنڈی ایکسپریس کا انٹرویو
 
شکر کریں کہ آجکل یاز بھائی ایکٹو نہ ہیں ورنہ انہوں نے تو افغانستان اور بنگلہ دیش کے خلاف بھی نازک صورتحال بتانی تھی۔
میں انہیں جانتا تو نہیں، مگر جو بھی ہیں سچے ہیں بیچارے۔۔۔۔ ہوا کچھ ایسا ہی ہے۔۔۔ :love-over::love-over::love-over::love-over:
افغانستان کے خلاف ملک نے بچا لیا، ورنہ میچ گیا تھا وہ بھی۔:laugh1::laugh1::laugh1:
 
Top