عبداللہ محمد
محفلین
سرفراز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ۔
مطلب دوسری اننگ تک اُمیدیں برقرار رکھی جائیں۔
کم از کم ہدف 260 ہونا چاہیے۔
مطلب دوسری اننگ تک اُمیدیں برقرار رکھی جائیں۔
کم از کم ہدف 260 ہونا چاہیے۔
پچ کی صورت حال کیا ہے بھائی؟سرفراز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ۔
مطلب دوسری اننگ تک اُمیدیں برقرار رکھی جائیں۔
کم از کم ہدف 260 ہونا چاہیے۔
یہ خبر ای میل سے آئی ہے یا ادارے نے خصوصی ذرائع سے حاصل کی ہے؟ایشیا کپ میں پاکستان اور انڈیا کے دو مقابلے تو اب طے شدہ ہیں اور دونوں میں ہی بھارت کی فتح یقینی ہے۔
البتہ تیسرے اور اہم ترین معرکے یعنی فائنل میں پاکستان کچھ چمتکار کر سکتا ہے لیکن اسکے امکانات بھی شدید معدوم ہیں۔
پاکستان کے سکور سے پتا چلے گاپچ کی صورت حال کیا ہے بھائی؟
یہ خبر ای میل سے آئی ہے یا ادارے نے خصوصی ذرائع سے حاصل کی ہے؟
پچ کی صورت حال کیا ہے بھائی؟
"پچھے ایس امام دے"!
ایک مقتدی بھی گیابہت ہی غیر ذمہ دارانہ حرکت کی امام صاحب نے اب مقتدی دیکھیں کیا کرتے ہیں ۔
گھی شکر آپ کے دہنِ شیریں اثر میںدھونی نے ملک کا کیچ پکڑ کے چھوڑ دیا۔ کہیں مہنگا نہ پڑ جائے
دھونی نے ملک کا کیچ پکڑ کے چھوڑ دیا۔ کہیں مہنگا نہ پڑ جائے
مہنگائی سے ہم ویسے بہت پریشان ہیں۔گھی شکر آپ کے دہنِ شیریں اثر میں