ایشیا کپ 2022

شمشاد

لائبریرین
63 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی دوسری وکٹ گر گئی۔
Fakhar Zaman c Kohli b Chahal 15 (18b 2x4 0x6) SR: 83.33
 

سید عاطف علی

لائبریرین
لنک ہی بتا دیں لائیو میچ دیکھنے کے لیے....
 

علی وقار

محفلین
مجھے معلوم نہیں کہ پاکستان ٹیم کے سلیکٹرز کون ہیں مگر میں نوٹ کر رہا ہوں کہ سلیکٹرز نے گزشتہ دو تین برس سے جینوئن ٹیلنٹ کو سامنے آنے کا موقع دیا ہے جس پر وہ خراج تحسین کے مستحق ہیں۔ مثبت اپروچ کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
136 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی تیسری وکٹ گر گئی۔
Mohammad Nawaz c Hooda b Kumar 42 (20b 6x4 2x6) SR: 210
 

شمشاد

لائبریرین
147 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی چوتھی وکٹ گر گئی۔
Mohammad Rizwan c Yadav b Pandya 71 (51b 6x4 2x6) SR: 139.21
 
Top