لگتا ہے انڈیا 170 سے 180 تک اسکور بنا لے گا۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 6، 2022 #242 119 کے مجموعی اسکور پر انڈیا کی چوتھی وکٹ گر گئی۔ Suryakumar Yadav c Theekshana b Shanaka 34 (29b 1x4 1x6) SR: 117.24
119 کے مجموعی اسکور پر انڈیا کی چوتھی وکٹ گر گئی۔ Suryakumar Yadav c Theekshana b Shanaka 34 (29b 1x4 1x6) SR: 117.24
شمشاد لائبریرین ستمبر 6، 2022 #243 149 کے مجموعی اسکور پر انڈیا کی 5ویں وکٹ گر گئی۔ Hardik Pandya c Nissanka b Shanaka 17 (13b 0x4 1x6) SR: 130.76
149 کے مجموعی اسکور پر انڈیا کی 5ویں وکٹ گر گئی۔ Hardik Pandya c Nissanka b Shanaka 17 (13b 0x4 1x6) SR: 130.76
شمشاد لائبریرین ستمبر 6، 2022 #244 157 کےمجموعی اسکور پر انڈیا کی چھٹی وکٹ گر گئی۔ Deepak Hooda b Madushanka 3 (4b 0x4 0x6) SR: 75
شمشاد لائبریرین ستمبر 6، 2022 #245 158 پر 8ویں وکٹ گئی۔ Rishabh Pant c Nissanka b Madushanka 17 (13b 3x4 0x6) SR: 130.76
شمشاد لائبریرین ستمبر 6، 2022 #246 164 پر 8ویں وکٹ گئی۔ Bhuvneshwar Kumar b Karunaratne 0 (2b 0x4 0x6) SR: 0
شمشاد لائبریرین ستمبر 6، 2022 #248 سری لنکا دس اوور 89 اسکور بغیر کسی نقصان کے آخری تدوین: ستمبر 6، 2022
شمشاد لائبریرین ستمبر 6، 2022 #249 97 اسکور پر سری لنکا کے دو وکٹیں گر گئیں۔ Pathum Nissanka c Sharma b Chahal 52 (37b 4x4 2x6) SR: 140.54 Charith Asalanka c Yadav b Chahal 0 (3b 0x4 0x6) SR: 0
97 اسکور پر سری لنکا کے دو وکٹیں گر گئیں۔ Pathum Nissanka c Sharma b Chahal 52 (37b 4x4 2x6) SR: 140.54 Charith Asalanka c Yadav b Chahal 0 (3b 0x4 0x6) SR: 0
شمشاد لائبریرین ستمبر 6، 2022 #250 110 پر تین آؤٹ ہو گئے۔ Danushka Gunathilaka c Rahul b Ashwin 1 (7b 0x4 0x6) SR: 14.28
شمشاد لائبریرین ستمبر 6، 2022 #252 110 پر ہی چوتھی وکٹ گر گئی۔ Kusal Mendis lbw b Chahal 57 (37b 4x4 3x6) SR: 154.05
شمشاد لائبریرین ستمبر 6، 2022 #254 سری لنکا 17 اوور 144 اسکور 4 آؤٹ CRR: 8.29 • RRR: 11.00 • Need 33 from 18b
شمشاد لائبریرین ستمبر 6، 2022 #258 اب جو انڈین میڈیا ان کی کلاس لے گا، وہ دیکھنے اور سُننے والی ہو گی۔
علی وقار محفلین ستمبر 6، 2022 #259 شمشاد نے کہا: سری لنکا کو 6 وکٹوں سے جیت مبارک ہو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کاش یہاں کوئی سری لنکن محفلین ہوتا تو لطف رہتا۔
شمشاد نے کہا: سری لنکا کو 6 وکٹوں سے جیت مبارک ہو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کاش یہاں کوئی سری لنکن محفلین ہوتا تو لطف رہتا۔
سید عاطف علی لائبریرین ستمبر 6، 2022 #260 شمشاد نے کہا: سری لنکا جو جیتنے کے لیے آخری اوور صرف 7 اسکور کی ضرورت ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جیسے کل پاکستان کو تھی۔
شمشاد نے کہا: سری لنکا جو جیتنے کے لیے آخری اوور صرف 7 اسکور کی ضرورت ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جیسے کل پاکستان کو تھی۔