سید عاطف علی
لائبریرین
نسیم کا چھکا / 5 پر 5 درکار ۔
سوری افغانی بھائی ، میں نے تو ایمانداری سےمبارکباد دینی چاہی تھی ۔میں سوچ رہا ہوں اپنی محفل میں ایک صاحب افغانی بھی ہیں مبارکباد وصول کر نے کے لیے ۔
شاداب کو ملا ۔میرا خیال ہے کہ نسیم شاہ کو ہی مین آف دی میچ کا انعام ملے گا۔
آپ سے متفق ہوں؛لیکن اس بدمزگی اور مزخرفات کے اصل ذمہ دارتو فرید احمد ہیں ،جنہوں نے وکٹ لینے کے بعد آصف علی کے قریب جاکر منھ چڑا کر جشن منایا اور دھکے دے کر گالیاں بھی دیں ۔ آصف علی تو آؤٹ ہوکر چپ چاپ ڈریسنگ روم کی طرف جا رہے تھے ۔ لیکن فرید احمد نے چھیڑ خانی کی اور گالیاں بھی دیں ۔ فرید احمد کو لگا کہ پنجابی بندہ پشتو میں دی گئی گالی سمجھ نہیں سکتا ہے ،یہ ان کی بھول تھی، دوسرے اینڈ پر تو لوئر دیر کا چھوکرا نسیم شاہ کھڑا تھا، جس کی مادری زبان بھی پشتو ہے، اس نے سن لیا پھر کیا تھا فضل حق جو میچ میں سب سے کامیاب بولر تھے ، انہیں کو دو چھکے مار کر چٹھی کا دودھ یا د دلا دیا ۔سوشل میڈیا پر چل رہا ہے، یہ باہمی نفرتیں دیکھ کر جی اُچاٹ ہو گیا۔
فاخر بھائی ۔ کئی اور افغانی کھلاڑیوں کا رویہ پہلے بھی ادنی اخلاقی سطح کا عکاس دیکھا گیا ہے۔ خصوصا پاکستان کے ساتھ۔آپ سے متفق ہوں؛لیکن اس بدمزگی اور مزخرفات کے اصل ذمہ دارتو فرید احمد ہیں ،جنہوں نے وکٹ لینے کے بعد آصف علی کے قریب جاکر منھ چڑا کر جشن منایا اور دھکے دے کر گالیاں بھی دیں ۔ آصف علی تو آؤٹ ہوکر چپ چاپ ڈریسنگ روم کی طرف جا رہے تھے ۔ لیکن فرید احمد نے چھیڑ خانی کی اور گالیاں بھی دیں ۔ فرید احمد کو لگا کہ پنجابی بندہ پشتو میں دی گئی گالی سمجھ نہیں سکتا ہے ،یہ اس کی بھول تھی، دوسرے اینڈ پر تو لوئر دیر کا چھوکرا نسیم شاہ کھڑا تھا، جس کی مادری زبان بھی پشتو ہے، اس نے سن لیا پھر کیا تھا فضل حق جو میچ میں سب سے کامیاب بولر تھے ، انہیں کو دو چھکے مار کر چٹھی کا دودھ یا د دلا دیا ۔
جی آپ نے صحیح کہا۔ میں نے افغان کی پاری دیکھی ہے، ایسا لگ رہا تھا کہ پاکستان کوئی کلب میچ کھیل رہا ہے ۔ کبھی حارث رؤف بلے باز کے ساتھ مذاق کر رہا ہے، کبھی گلے لگا رہا ہے ، تو کبھی شاداب خان کیپر کے ساتھ انجوائے کر رہا ہے ۔ بعد ازاں اتنے دوستانہ سلوک کے بعد آصف علی کے ساتھ گالی گلوچ اور دھکا مکی افسوسناک ہے ۔عبدالقادر
فاخر بھائی ۔ کئی اور افغانی کھلاڑیوں کا رویہ پہلے بھی ادنی اخلاقی سطح کا عکاس دیکھا گیا ہے۔ خصوصا پاکستان کے ساتھ۔
سپورٹس میں سپرٹ انسان کے اخلاق کا عکس ہوتی ہے۔
ریفری نے معاملے کا نوٹس تو لیا لیکن پتہ نہیں کیا کیا۔