ایم ایس ورڈ میں لائن اسپیس

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
معزز احباب! ایک سوال
ایم ایس ورڈ میں سطر کے درمیان اسپیس کے کئی آپشن آتے ہیں اس میں exactly بھی ہے لیکن پریشانی یہ ہے کہ جب میں ان میں سے کوئی بھی منتخب کرتا ہوں تو کبھی کبھی ایک صفحے میں تمام سطریں فٹ آجاتی ہیں اور اسی کے اگلے صفحے پر سطریں صحیح نہیں آتی بلکہ جگہ خالی ہونے کے باوجود ایک یا دو سطر اگلے صفحے میں چلی جاتی ہیں.. برائے مہربانی ایسا حل بتائیے کہ سطریں پورے صفحے میں رہیں مذکورہ پریشانی پیش نہ آئے۔
 
arifkarim

معطل

ورڈ کا کونسا ورژن ہے؟ جدید ترین ورژن 2016 میں یہ مسئلہ نہیں ہونا چاہئے
 
افضل حسین

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
معزز احباب! ایک سوال
ایم ایس ورڈ میں سطر کے درمیان اسپیس کے کئی آپشن آتے ہیں اس میں exactly بھی ہے لیکن پریشانی یہ ہے کہ جب میں ان میں سے کوئی بھی منتخب کرتا ہوں تو کبھی کبھی ایک صفحے میں تمام سطریں فٹ آجاتی ہیں اور اسی کے اگلے صفحے پر سطریں صحیح نہیں آتی بلکہ جگہ خالی ہونے کے باوجود ایک یا دو سطر اگلے صفحے میں چلی جاتی ہیں.. برائے مہربانی ایسا حل بتائیے کہ سطریں پورے صفحے میں رہیں مذکورہ پریشانی پیش نہ آئے۔
صفحہ کے شروع اور آخر میں ہیڈراورفٹر کا سائز کم کر کے دیکھیں.
 
arifkarim

معطل
یہ تصاویر ملاحظہ فرمالیں
نظر نہیں آ رہی
 
اس تصویر میں دیکھیے سطر آخر تک ہے۔
IMG-20160619-WA0001_zps5m2uaedx.jpg

اور اس دوسری تصویر میں آخر تک نہیں ہے بلکہ اگلے صفحے میں چلی گئی ہے
IMG-20160619-WA0002_zpszodnknqh.jpg

اور اکثر صفحات میں ایسا ہوتا ہے
 
متن کو سلیکٹ آل کر کے بائیں جانب موجود مارجن کم یا زیادہ کر لیں۔ تب تمام صفحات کی لائن پائیٹ برابر ہو جائے گی۔
 
ایسا کرنے سے تو صفحہ کا سائز بدل جائے گا جو ہم نے متعین کیا ہے۔ میری اس فائل میں ہیڈر فوٹر سیکشن ایک ہی ہے اس لیے ہر نیا صفحہ پچھلے صفحہ پر base ہوتا ہے۔ دراصل عام طور پر جس سائز میں کتاب آج کل چھپتی ہیں مارجنز چاروں جانب سے اسی کے مطابق بڑھائی گئی ہیں۔
میں آپ کے مشورہ پر عمل کرکے دیکھتا ہوں جو بھی نتیجہ ہوگا عرض کردوں گا۔
 
متن کو سیلیکٹ کرکے رائٹ کلک کریں اور پیراگراف میں جاکر لائن سیٹینگ میں معمولی ردوبدل کرلیں. میں یہی طریقہ استعمال کرتا رہا ہوں
 
یا وہ لائن جو اگلے صفحے پر چلی گئی ہے اس کو پیراگراف سے علیحٰدہ کرلیں یعنی اس لائن کے آخر ميں جاکر اینٹر کا بٹن دبائیں مطلوبہ لائن واپس پچھلے صفحے پر آجانا چاہیئے
 
متن کو سیلیکٹ کرکے رائٹ کلک کریں اور پیراگراف میں جاکر لائن سیٹینگ میں معمولی ردوبدل کرلیں. میں یہی طریقہ استعمال کرتا رہا ہوں
جی مطیع الرحمٰن بھائی! میرے اسی طریقے سے کرتا ہوں لیکن بہت محنت کرنا پڑتی ہے خصوصا جب کوئی طویل پیراگراف آجائے۔ ہوتا یہ ہے کہ کسی صفحہ میں مثال کے طور پر 21 سطریں آجاتی ہیں صفحہ بالکل بھر جاتا ہے اور دوسرے صفحے پر 21 لائن کے بعد میں تھوڑی سی جگہ بچ جاتی ہے اب اس کے بعد والے صفحات پر یوں ہی جگہ بچتی چلی جاتی ہے اور کبھی اس کا الٹا ہوجاتا ہے۔
 
Top