ایم ایس ورڈ میں کام کرنے کے لئے کونسا اردو نستعلیق بہتر اور نقائص سے پاک ہے

رياض حسين

محفلین
تمام محترم حضرات سے گزارش ہے کہ راہنمائی فرمائیں کہ ایم ایس ورڈ میں کونسا نستعلیق فونٹ استعمال کیا جائے جو ہر لحاظ سے بہتر ہو
آپ کی رائے کا انتظار رہے گا۔
 
شکیب

محفلین
جمیل نوری نستعلیق سے بہتر اب تک کوئی نہیں ہے۔ اس میں بس "م + ت+ش+ا+ب+ہ+ا+ت" کے 'ش' کو 'ث' کی طرح کر دیتا ہے۔ جس کے پاس فانٹ انسٹال ہے وہ یہ دیکھیں:
متشابہات
اور کوئی خامی نظر نہیں آئی۔ کیا یہ فانٹ کی خامی ہے عارف بھائی؟ arifkarim
 
متلاشی

یہ لگیچر کی کوڈنگ کی خرابی ہے لگیچر کی کوڈنگ میں غلطی ہو گئی
 
Top