ایم ایس ورڈ 2010 میں ٹیکسٹ باکس کا مسئلہ

ایک226 صفحات کی کتاب کو پی ڈی ایف فارمیٹ سے ورڈ فارمیٹ میں تبدیل کیا گیا،
یاد رہے کہ یہ تمام کتاب کا مواد ٹیبل یا جدول کی شکل میں ہے
اب ورڈ فارمیٹ میں( بجائے ایک ٹیبل کے جیسا کہ پی ڈی ایف میں ایک ہی ٹیبل تھا) ہر صفحے کا مواد الگ الگ ٹیبل میں ہے یعنی 226 صفحات اور 226 ٹیبل۔
تمام ٹیبلوں کو ملایا جا سکتا ہے اور ایک ٹیبل بنانا ہی مقصود ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ہر ٹیبل الگ الگ ٹیکسٹ باکس میں موجود ہے
اب مینولی کریں تو ہر ٹیبل کو cut کر کے ٹیکسٹ باکس سے باہر نکال کر تمام ٹیبلوں کو ملا کر ایک ٹیبل بنا سکتے ہیں لیکن کہ کام بہت وقت لے گا۔
تو وقت بچانا مقصود ہے
 
ابھی جو فوری حل ذہن میں آ رہا ہے ایسا کر لیں کہ جو فائل پی ڈی ایف سے ورڈ میں کنورٹ کرنے کے بعد 226 ٹیبلز کی ہوئی ہے اسے سیلیکٹ آل کر کے کاپی کریں وہ تمام کے تمام 226 ٹیبلز اور سارا مواد کاپی ہو جائے تو ایک نئی فائل میں ٹیبل ٹو ٹیکسٹ کی آپشن استعمال کرتے ہوئے پیسٹ کریں اور جب سارا ٹیکسٹ بغیر ٹیبلز کے پیسٹ ہو جائے تو دوبارہ سیلیکٹ آل کر کے کاپی کریں اور ٹیکسٹ ٹو ٹیبل کی آپشن استعمال کرتے ہوئے جب کنورٹ کریں گے تو سارا ٹیکسٹ ایک ہی ٹیبل میں آ جائے گا۔

باقی فرصت میں خود بھی تجربہ کر کے حل دیکھتا ہوں۔
 
بہت شکریہ لیکن سلیکٹ آل سے اس ڈکیومنٹ میں تمام ٹیبل سلیکٹ نہیں ہو رہے
 
یعنی Ctrl + a سے تمام کا تمام ڈاکیومنٹ سیلیکٹ نہیں ہو رہا؟؟
ٹیکسٹ باکس سے باہر کنٹرول آے سے سارا ڈاکیومنٹ سلیکٹ ہو جاتا ہے اور پھر نئے ڈاکیومنٹ میں پیسٹ کریں تو( زیادہ سے زیادہ قابل عمل شکل )ہو بہو ایسا ہی ڈاکیومنٹ بنتا ہے
پیسٹ سپیشل کے چھ اپشن ہیں اور کوئی بھی فائدہ مند نہیں ہے کچھ میں صرف ہیڈر کا مواد آتا ہے کچھ میں ہوبہو ڈاکیومنٹ وغیرہ

ٹیکسٹ باکس کے اندر کنڑول اے سے صرف اس ٹیکسٹ باکس کا مواد سلیکٹ ہوتا ہے
 
آپ سارا مواد ہو بہو کاپی کریں، پیسٹ کے نیچے چھوٹے تیر کے نشان سے پیسٹ اسپیشل کی آپشن پہ جائیں، وہاں سے Unformatted Text سیلیکٹ کریں اور آپ کا تمام مواد بغیر فارمیٹنگ اور بغیر ٹیبل کے آ جائے گا۔
اس کے بعد آپ پھر اس تمام مواد کو سیلیکٹ کریں Insert کے منیو سے Table کے نیچے چھوٹے ایرو کو پریس کریں اور پھر Convert Text to Table کی آپشن سیلیکٹ کر لیں۔ یہاں ایک ڈائلاگ باکس کھلے گا جس سے آپ طے کر سکتے ہیں کہ کلم کتنے ہوں وغیرہ وغیرہ۔
 
بہت شکریہ جناب، لیکن میں یہ کر چکا ہوں، اس میں قباحت یہ ہے کہ ڈاکیومنٹ میں ٹیبل = ٹیکسٹ باکس کے باہر بہت سے پیراگراف مارک ہیں اس صورت میں یہ مسئلہ کرتے ہیں کہ مواد کو ٹیبل کی شکل دینا تقریبا نا ممکن ہے اور سونے پر سہاگہ کہ پہلے ڈاکیومنٹ سے سب ٹیکسٹ بھی کاپی ہو کر پیسٹ نہیں ہوتا ہے
 
اسد

محفلین
اگر ایڈوبی ایکروبیٹ دستیاب ہے تو اس میں فائل کھول کر بطور ورڈ ڈوکیومنٹ محفوظ کر کے دیکھیں، ورنہ کوئی آنلائن پی ڈی ایف ٹو ورڈ کنورٹر استعمال کر کے دیکھیں۔ http://www.pdfonline.com/pdf-to-word-converter/ ایک ہے، pdf to word converter سرچ کریں تو بہت سے آنلائن کنورٹر مل جائیں گے۔
 
ایک226 صفحات کی کتاب کو پی ڈی ایف فارمیٹ سے ورڈ فارمیٹ میں تبدیل کیا گیا،
یاد رہے کہ یہ تمام کتاب کا مواد ٹیبل یا جدول کی شکل میں ہے
اب ورڈ فارمیٹ میں( بجائے ایک ٹیبل کے جیسا کہ پی ڈی ایف میں ایک ہی ٹیبل تھا) ہر صفحے کا مواد الگ الگ ٹیبل میں ہے یعنی 226 صفحات اور 226 ٹیبل۔
تمام ٹیبلوں کو ملایا جا سکتا ہے اور ایک ٹیبل بنانا ہی مقصود ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ہر ٹیبل الگ الگ ٹیکسٹ باکس میں موجود ہے
اب مینولی کریں تو ہر ٹیبل کو cut کر کے ٹیکسٹ باکس سے باہر نکال کر تمام ٹیبلوں کو ملا کر ایک ٹیبل بنا سکتے ہیں لیکن کہ کام بہت وقت لے گا۔
تو وقت بچانا مقصود ہے
فائل کا لنک دے دیں اگر ممکن ہو۔ کنورڈ کرکے دے دیں گے
 
اوشو

لائبریرین

ایک کام اور کریں۔ اس لنک سے پی ڈی ایف کو ٹیکسٹ فائل یعنی txt میں کنورٹ کر کے دیکھیں۔ ساری فارمیٹنگ ٹیبل وغیرہ ختم ہو جائیں گے سادہ ٹیکسٹ رہ جائے گا اس کو ورڈ میں کاپی کر کے پھر سے ٹیبلز بنا لیں۔
ویسے اس لنک میں پی ڈی ایف سے ورڈ ڈاکومنٹ میں کنورٹ کرنے کی سہولت بھی موجود ہے میرے خیال میں۔
لنک ٹرائی کریں۔
http://convertonlinefree.com/PDFToTXTEN.aspx
 
اگر ایڈوبی ایکروبیٹ دستیاب ہے تو اس میں فائل کھول کر بطور ورڈ ڈوکیومنٹ محفوظ کر کے دیکھیں، ورنہ کوئی آنلائن پی ڈی ایف ٹو ورڈ کنورٹر استعمال کر کے دیکھیں۔ http://www.pdfonline.com/pdf-to-word-converter/ ایک ہے، pdf to word converter سرچ کریں تو بہت سے آنلائن کنورٹر مل جائیں گے۔
اسد صاحب، یہ فائل کسی عام آنلائن یا آفلائن پی ڈی ایف ٹو ورڈ کنورٹر سے ورڈ میں نہیں آتی، میں کوشش کر چکا ہوں اور اس کے لیے میں نے Wondershare PDF to Word استعمال کیا ہے جو بہت ہی عمدہ کنورٹر ہے میں کچھ عرصہ سے اس کو استعمال کر رہا ہوں۔
سب سے اہم بات کہ میں اس کو ورڈ میں کنورٹ کرچکا ہوں اب 226 ٹیبلوں ( یہ ٹیبل 226 ٹیکسٹ باکس کے اندر ہیں ) کو ایک ٹیبل بنانا باقی ہے اور یہی اس وقت مسئلہ ہے
 
ایک کام اور کریں۔ اس لنک سے پی ڈی ایف کو ٹیکسٹ فائل یعنی txt میں کنورٹ کر کے دیکھیں۔ ساری فارمیٹنگ ٹیبل وغیرہ ختم ہو جائیں گے سادہ ٹیکسٹ رہ جائے گا اس کو ورڈ میں کاپی کر کے پھر سے ٹیبلز بنا لیں۔
ویسے اس لنک میں پی ڈی ایف سے ورڈ ڈاکومنٹ میں کنورٹ کرنے کی سہولت بھی موجود ہے میرے خیال میں۔
لنک ٹرائی کریں۔
http://convertonlinefree.com/PDFToTXTEN.aspx
بہت شکریہ ،لیکن اس کی نسبت آسان حل یہ ہے کہ میں 226 دفعہ کاپی پیسٹ کرلوں کہ اس میں یہ ٹیبل تو موجود رہیں گے، بس کاپی پیسٹ زیادہ بار کرنا پڑے گا،
اس طریقے سے میں آدھا کام تو کرچکا ہوں
( لیکن مستقبل میں بھی اس طرح کا کام ہوگا تو سوچا کہ احباب سے بات کر لی جائے)
میرے خیال میں عمدہ حل میکرو کا استعمال ہے
 
اسد صاحب، یہ فائل کسی عام آنلائن یا آفلائن پی ڈی ایف ٹو ورڈ کنورٹر سے ورڈ میں نہیں آتی، میں کوشش کر چکا ہوں اور اس کے لیے میں نے Wondershare PDF to Word استعمال کیا ہے جو بہت ہی عمدہ کنورٹر ہے میں کچھ عرصہ سے اس کو استعمال کر رہا ہوں۔
سب سے اہم بات کہ میں اس کو ورڈ میں کنورٹ کرچکا ہوں اب 226 ٹیبلوں ( یہ ٹیبل 226 ٹیکسٹ باکس کے اندر ہیں ) کو ایک ٹیبل بنانا باقی ہے اور یہی اس وقت مسئلہ ہے
میرے پاس Adobe Acrobat X Pro ہے میرے تو بہت کام آتا ہے
 
بہت شکریہ ،لیکن اس کی نسبت آسان حل یہ ہے کہ میں 226 دفعہ کاپی پیسٹ کرلوں کہ اس میں یہ ٹیبل تو موجود رہیں گے، بس کاپی پیسٹ زیادہ بار کرنا پڑے گا،
اس طریقے سے میں آدھا کام تو کرچکا ہوں
( لیکن مستقبل میں بھی اس طرح کا کام ہوگا تو سوچا کہ احباب سے بات کر لی جائے)
میرے خیال میں عمدہ حل میکرو کا استعمال ہے
میں سمجھ چکا ہوں کہ آپ کنورٹ تو کر چکے ہیں ورڈ میں آپ کو مسئلہ 226 ٹیبلز کو ایک ٹیبل بنانے کا ہے۔ اس کا ایک حل اور دیتا ہوں کہ Ctrl پریس کر کے ماؤس وہیل گھمائیں اس سے آپ کے صفحے زوم آؤٹ ہو جائیں گے اور آپ کو دو یا زیادہ صفحات نظر آ رہے ہوں گے۔ اب آپ دوسرے صفحے پہ موجود ٹیبل پر کرسر لائیں گے تو بائیں جانب کے اوپری کونے پہ کراس کے سمبل کے ساتھ ایک ڈبہ ظاہر ہو جائے گا۔ اس ڈبے کو ماؤس سے پکڑیں اور گھسیٹتے ہوئے اوپر والے صفحے کے ٹیبل تک لائیں اور دونوں کو ملا کر چھوڑ دیں اس طرح آپ کے دونوں ٹیبلز ایک ہو جائیں گے۔ بس اسی طرح ڈریگ کرتے رہیں۔ یہ سب سے آسان حل تھا اس سلسلے کا۔
 
الف عین

لائبریرین
ایک ممکنل حل یہ ہے کہ ورڈ ڈاکیومنٹ کو پہلے ٹیکسٹ کی صورت میں محفوظ کریں۔ پھر اک نئے داکیومینٹ میں (ٹیکسٹ ٹو ٹیبل، نوٹ پیڈ سے پیسٹ کر کے) ٹیبل بنا لیں۔ یہ صورت اس وقت ممکن ہے کب سارے جدولوں میں کالم کی تعداد یکساں ہو۔
 
بہت شکریہ جناب ، لیکں اس میں مسئلہ ہے کہ ٹیبل کے ہینڈل 100 فیصد زوم پر بھی نظر نہیں آ رہے ، (مخفی ہیں) تو 10 فیصد زوم پرکیا نظر آئیں گے۔
 
ایک ممکنل حل یہ ہے کہ ورڈ ڈاکیومنٹ کو پہلے ٹیکسٹ کی صورت میں محفوظ کریں۔ پھر اک نئے داکیومینٹ میں (ٹیکسٹ ٹو ٹیبل، نوٹ پیڈ سے پیسٹ کر کے) ٹیبل بنا لیں۔ یہ صورت اس وقت ممکن ہے کب سارے جدولوں میں کالم کی تعداد یکساں ہو۔
شکریہ جناب یہ بھی ایک ممکنہ حل ہے لیکن میرے ڈاکیومنٹ میں یہ ممکن نہیں ہے میں اس کی وجوہات مراسلہ نمبر 9 ،14 میں بیان کر چکا ہوں
 
تو کیا فائنل ہوا؟؟؟
میرا خیال ہے مراسلہ نمبر 16 کے مطابق حل کرتے تو آپ کے زیادہ سے زیادہ 10 سے 15 منٹ لگتے
 
Top