ناصر علی مرزا
معطل
ایک226 صفحات کی کتاب کو پی ڈی ایف فارمیٹ سے ورڈ فارمیٹ میں تبدیل کیا گیا،
یاد رہے کہ یہ تمام کتاب کا مواد ٹیبل یا جدول کی شکل میں ہے
اب ورڈ فارمیٹ میں( بجائے ایک ٹیبل کے جیسا کہ پی ڈی ایف میں ایک ہی ٹیبل تھا) ہر صفحے کا مواد الگ الگ ٹیبل میں ہے یعنی 226 صفحات اور 226 ٹیبل۔
تمام ٹیبلوں کو ملایا جا سکتا ہے اور ایک ٹیبل بنانا ہی مقصود ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ہر ٹیبل الگ الگ ٹیکسٹ باکس میں موجود ہے
اب مینولی کریں تو ہر ٹیبل کو cut کر کے ٹیکسٹ باکس سے باہر نکال کر تمام ٹیبلوں کو ملا کر ایک ٹیبل بنا سکتے ہیں لیکن کہ کام بہت وقت لے گا۔
تو وقت بچانا مقصود ہے