زیک
مسافر
رائٹ ونگ پاپولسٹ؟تحریک انصاف کو کسی سیاسی بازو میں ڈالنا مشکل ہے۔ ایک طرف انہیں مغربی فلاحی ریاست چاہئے جو سیاسی اعتبار سے بائیں بازو کی سیاست ہے تو دوسری طرف انہیں ختم نبوت اور تعلیم کی اسلامائزیشن بھی درکار ہے جو دائیں بازو کی قدامت پسندی ہے۔ تحریک انصاف کو اپنی خواتین کو آزاد کرنا ہے۔ دھرنوں، جلسوں میں ناچ گانا حلال کرنا ہے۔ مگر اپنے زیر نگرانی اسکولوں میں حجاب و نماز کی پابندی بھی کرانی ہے۔ عجیب ملغوبہ سا ہے۔