ایچ اے خان
معطل
فوج کی یہ چال دیسپریٹ ایکشن ہےدیکھ لے پھر اپن کے کارنامے
جب لگا کہ عمران فیل ہوجائے گا اور ضمنی الیکشن میں نواز جیت رہا ہے تو پھر پرانے پتہ چلائے
یہ الیکشن نہیں ہونے دیں گے۔ امریکہ بھی یہی چاہتا ہے
فوج کی یہ چال دیسپریٹ ایکشن ہےدیکھ لے پھر اپن کے کارنامے
ایک اور پروپگنڈا برائے کنفیوژن پھیلانا و توجہ ہٹانے بر مقصد "انتخابی اصلاحات"
فوج کی یہ چال دیسپریٹ ایکشن ہے
جب لگا کہ عمران فیل ہوجائے گا اور ضمنی الیکشن میں نواز جیت رہا ہے تو پھر پرانے پتہ چلائے
یہ الیکشن نہیں ہونے دیں گے۔ امریکہ بھی یہی چاہتا ہے
اس کی پوسٹوں کے اسلوب پر کام کر رہا ہوں ، یہ" مکسڈ ٹائپ پروپگنڈا" کرنے کا ماہر ہے ، کہیں پہ کچھ کہتا ہے اور کہیں کچھ۔ جہاں لڑائی کروانی ہو اسی مناسبت سے بات کرتا ہے۔ عنقریب اس کا تجزیہ یہاں پیش کروں گا۔ پروپگنڈا انیلاسس کا سافٹ وئیر جلد آ رہا ہے!کسی کے ہاتھ تو کچھ آیا یار تجھے کیا پڑی ہے
6 مہنے کی چاندی پھر کینیڈا کی نیشلٹیسیدھی سی بات ہے قسمت آزمانے جائیں گے یہ لوگ ۔۔۔ فوج نے حمایت کر دی تو "گڈی" چڑھ جائے گی ۔۔۔ حمایت نہ کی تو فوج جانتی ہے ۔۔۔ واپس کیسے بھجوایا جاتا ہے!
اس کی پوسٹوں کے اسلوب پر کام کر رہا ہوں ، یہ" مکسڈ ٹائپ پروپگنڈا" کرنے کا ماہر ہے ، کہیں پہ کچھ کہتا ہے اور کہیں کچھ۔ جہاں لڑائی کروانی ہو اسی مناسبت سے بات کرتا ہے۔ عنقریب اس کا تجزیہ یہاں پیش کروں گا۔ پروپگنڈا انیلاسس کا سافٹ وئیر جلد آ رہا ہے!
تجزیہ دیکھ کر آپ حیران ہوں گے۔کوئی بات نہیں بندہ اب ٹینشن بھی ریلیز نا کرے؟
تجزیہ دیکھ کر آپ حیران ہوں گے۔
مجھے پاکستانی ہونے کے لیے کسی کی سرٹیفیکٹ کی ضرورت نہیں
موضوع میری ذات بھی نہیں۔ اس کے لیے ایک الگ دھاگہ کھول لیں
یہاں بات دھشتگردانہ مارچ کی ہورہی ہے۔
اگر انتخابی اصلاحات کرنے کی بات ہے تو الیکشن کمیشن اور سپریم کورٹ میں جائیں۔
ورنہ یہ مارچ صرف فوجی مداخلت کی دعوت ہے
اور جو شریک نہیں ہوں گے وہ ؟؟؟۔ ہے نا بو العجبی!!!!۔۔۔ نکتہ بہت ہی عجیب سا نکتہ ہے۔۔۔ اس حکومت اور نظام کا حصہ تو 18 کڑوڑ عوام بھی ہے ٖاور یہی عوام ہی مارچ میں شریک ہوگی۔۔
میں تو شریک نہیں ہورہا۔۔۔۔۔لیکن طاہر القادری صاحب کے لیئے نیک خواہشات کا اظہارکرتا ہوں۔۔اللہ رب العزت انہیں ملک میں بہتری لانے کا ایک وسیلہ بنائے۔۔آمیناور جو شریک نہیں ہوں گے وہ ؟؟؟۔ ہے نا بو العجبی!!!!۔
یہ بات سچ ہے ۔۔۔ تعصب پسند لوگ مخالفین کی اچھائیوں کا اعتراف کرتے ہوئے بھی "سو بار" سوچتے ہیں لیکن ایسا ہونا نہیں چاہیے ۔۔۔ ہمارا مشورہ یہ ہے کہ ایم کیو ایم کو بھی چاہیے کہ وہ اپنی ساکھ مزید بہتر بنائے ۔۔۔ روزنامہ جنگ میں ایک روز قبل غصنفر ہاشمی کا ایم کیو ایم سے متعلق کالم بھی اسی موضوع سے متعلق تھا ۔۔۔ آپ وہ کالم ضرور پڑھیے گا ۔۔۔ ۔۔۔ ویسے ایم کیو ایم کا جو "امیج" ہے، اُسے نگاہ میں رکھا جائے تو طاہر القادری صاحب کا نائن زیرو جانا اور لانگ مارچ کی شروعات میں "فیضِ الطافیہ" پانا "خطرے سے خالی" قدم نہیں ۔۔۔ان کا احترام ان کے دلوں میں ہمیشہ برقرار رہے گا جو تعصب پسند نہیں۔۔۔
ویسے اسے دہشت گردانہ مارچ نہیں کہا جا سکتا یہ کوئی طالبان کا مارچ نہیں الیکشن اور سپریم کورٹ کی بات بعد مین پر فوج کو اس ٹوپی ڈرامے کی کوئی ضرورت نہیں پچھلے 5 سال میں اس حکومت نے ہر دن یہ چانس دیا کہ فوج چاہتی تو تاریخ کی بد ترین اور تاریخ کی نا پسندیدہ ترین حکومت کو ایک دن میں سائیڈ لگا دیتے ۔
اس وقت فوج اور خود امریکہ کو ضرورت ہے کہ پارلیمنٹ موجود نہ ہو ۔ میری رائے میں
پارلیمنٹ ان کے کچھ ارادوں میں حائل ہوسکتی ہے۔ خصوصا نواز کی حکومت ہو
اگر اگلی حکومت نواز کی اتی لگتی ہے تو بہتر ہے کہ الیکشن ملتوی کردو
چل یار دل پر ہاتھ رکھ کر بتا نواز ہو یا بی بی بھٹو ہو یا کوئی بھی کیا کسی نے فوج کو کبھی روکا ہے؟ پارلیمنٹ میں جو بٹھائے گئے ہیں وہ کس کھیت کی مولی ہیں؟ ایک دوسرے کو گالیاں دینا اور دست گریباں رہنا الاؤنس کھانا اور کوٹے الاٹ کرنا منظوریاں دلوانا اور اپنے رشتے داروں اپنے نام جائدادیں بنانا یہ ہے پارلیمنٹ پارٹی عہدیدان کو نوازنا ۔ کیا اپکے حلقے میں جو کچھ ہو رہا ہے آپکو نہیں پتہ؟ ہمارے والوں نے تو اپنے سی این جی سٹینشن منظور کرا لیے گرانیٹیں ڈکار لیں جائدادیں بنا لیں اور حلقہ پہلے سے بر تر ہو گیا ۔ کون سا ایم پی اے ایم این اے ایسا ہے جو فوج کی انکھوں میں آنکھیں ملا کر دیکھ سکتا ہے؟
اوہ بھائی ، کچھ تو خیال کرو ۔ ایک واؤ کی کمی نے کچھ سے کچھ کر دیایہ الطاف اور قادری پہلے بھی فوج کی گود میں بیٹھے رہے او ر اب بھی بیٹھیں گے
یہ پاکستان کے 18 کروڑ عوام کے خلاف دھشت گرد مارچ کے ذریعہ دھمکا کر انتخاب ملتوی کراکے فوجی ٹٹوں کی حکومت بنوانا چاہتے ہیں
ویسے ایم کیو ایم کا جو "امیج" ہے، اُسے نگاہ میں رکھا جائے تو طاہر القادری صاحب کا نائن زیرو جانا اور لانگ مارچ کی شروعات میں "فیضِ الطافیہ" پانا "خطرے سے خالی" قدم نہیں ۔۔۔