ایک بار پھر سے وہی آپا دھاپی ، الزام تراشی ، جارحانہ اندازِ تکلم اور نتیجہ..........دھاگے کی چھانٹی۔
اگر معاملہ اسی ڈگر پر پھر سے چلا تو دھاگے کی سالمیت کو بھی خطرہ لاحق ہو سکتا ہے
ایسا امیج جو آپ کی نگاہ میں ایم کیو ایم کے بارے میں ہے ویسا ہی امیج میرا نہ صرف بدمعاش شریفوں کے بارےمیں بلکہ ان بدمعاش شریفوں کا ساتھ دینے والوں کے بارے میں بھی ہے۔۔۔ فیض الطافیہ اچھے اچھے ہی حاصل کرتے ہیں۔۔۔
بدمعاش شریفوں سے اگر آپ کی مراد "شریف برادران" ہیں تو کم از کم میں تو اُن کا دفاع نہیں کر رہا ہوں ۔۔۔ویسے آپ کسی کو "بدمعاش" کہے بغیر بھی اپنا مدعا بیان کر سکتے تھے!