ایم کیوایم پاکستان اورلندن کی رابطہ کمیٹی فوری طور پر تحلیل کردی گئیں

عسکری

معطل
یہی بات ہیجڑوں کے لئے بھی کہی جاتی ہے :D
کچھ سوچ کر لکھا کرو جوان !
یعینی اب ہم دوبارہ اپنے مرشد پردیسی سرکار کو زحمت دیں کہ وہ ہیجڑوں کی دوستی پر روشنی ڈال کر ہمارے دماغ کی بتی روشن کریں ؟ یا پھر سرکار باباجی کو بلائیں جن کا فرسٹ ہینڈ ایکپیرینس ہے :biggrin:
 

محمد امین

لائبریرین
یہ تو وہی نہیں ہے جس نے الطاف کے کہنے پر رابطہ کمیٹی کی پٹائی کی تھی؟

اس سے تو اس کی وفاداری ثابت ہوتی ہے، اس کو ملک سے فرار ہونے کی کیا ضرورت ہے بھلا؟


افواہ تو یہی ہے کہ الطاف کے کہنے پر پٹائی کروائی اس نے۔۔۔مگر ایسا قرینِ قیاس نہیں۔۔جیسا کہ آپ نے بھی کہا اس سے وفاداری ثابت ہوتی ہے تو بھاگنے کی کیا ضرورت۔۔۔
 

یوسف-2

محفلین
20_02.gif


[Link
 

محمد امین

لائبریرین
الطاف بھائی نے کہا ہے کہ رابطہ کمیٹی کے جو سابق ارکان اپنی اصلاح کر کے تحریک میں واپس آنا چاہیں تو ان کی ددرخواست پر غور کیا جا سکتا ہے۔۔۔

مزید یہ کہا ہے کہ اللہ مجھے ایمان پر موت نصیب کر ے اور بحیثیت مسلمان مرتے وقت کلمہ طیبہ نصیب ہو۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
مسٹر بین صحیح معنوں میں پریشان ہے کہ ابھی تک الطاف حسین نے اس کی سیٹ پر قبضہ جمایا ہوا ہے۔
 
آج رابطہ کمیٹی تحلیل کی گئی ہے ، کل ایم کیو ایم بھی ہوا میں تحلیل ہوجائے گی ۔۔۔ان شاء اللہ ،
اگر لوگوں میں شعور آجائے تو ۔۔۔
 
Top