تعارف ایم کیوایم ہم آپ کو اردو محفل پر خوش آمدید کہتے ہیں۔۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ایم کیوایم ہم آپ کو اردو محفل پر خوش آمدید کہتے ہیں۔۔۔

میری جانب سے آپ کو اردو محفل برادری میں شمولیت پر خوش آمدید ،جی*آیاں نوں، ست بسم اللہ،پخیر راغلے اور بھلی کرے آیا
 

زینب

محفلین
ہم تو صرف ویل کم کہہ رہے ہیں نبیل بھائی ہم نے ابھی شور کہاں‌کیا ہے ۔۔۔۔

آپ اپنے سارے کام جلدی سے نبٹا کے آیئں آخر کو یہاں بیٹھ کے ڈھائی گھنٹے کا ٹیلیفونک خطاب بھی تو سننا ہے نا
 

زینب

محفلین
اوپر والا میسج دیکھیں آپ پا جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں ڈھائی گھنٹے کا خطاب سننے کے بلکل موڈ میں‌نہیں‌ہوں
 

فاتح

لائبریرین
فرحان دانش صاحب! یہ کیا پھلجڑی چھوڑی ہے؟ کچھ وضاحت تو کیجیے۔۔۔ کہاں ہے اور کون ہے ایم کیو ایم؟
 

مغزل

محفلین
صاحب سیاسی وابستگی اپنی جگہ مگر یہ رکنیتی نام ، اگر ایسا رو ا ہے
تو میں میرا نا م لشکرِ جھنگوی، سپاہ صحابہ اور القائدہ رکھ لیں منتظمین کو اس ذیل میں شکایت کی جاتی ہے۔
عرفیت اور کنیت کے علاوہ نامو ں پر پابندی ہونی چاہیے وگرنہ عطا الرحمان فاروقی کو بھی کیوں بینڈ کیا گیا ۔
ہر ایک کو حق حاصل ہے کہ وہ جو چاہے کرتا پھرے دس دس رکنیتی نام رکھے ۔۔

میں شدید احتجاج کرتا ہوں۔
والسلام
 

الف عین

لائبریرین
خوش آمدید والی فورم دوسری ہے، یہ تہنیتی پیغام والی دوسری۔ اگر کوئی اس نام کا رکن آیا ہے تو اسے تعارف میں خوش آمدید کہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
جہاں تک میرا اندازہ ہے، فرحان نے اپنے آپ کو بحثیت ایم کیو ایم کہہ کر مخاطب کیا ہے اور اپنے آپ کو ہی خوش آمدید کہا ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
نیا اکاؤنٹ‌ بنایا ہے ایم کیو ایم کے نام سے۔

آپ کیسے ناظم خاص ہیں کہ آپ کو علم ہی نہیں ہوتا کسی چیز کا۔

اب بتائیں کہ اگر ایک شخص کسی دوسری آئی ڈی سے بھی آئے تو اس کے ساتھ کیا کیا جاتا ہے؟

میرے خیال میں ان سے ہی پوچھ لیں کہ کس آئی ڈی کو بینڈ‌ کیا جائے:cool:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top