نیا اکاؤنٹ بنایا ہے ایم کیو ایم کے نام سے۔
آپ کیسے ناظم خاص ہیں کہ آپ کو علم ہی نہیں ہوتا کسی چیز کا۔
اب بتائیں کہ اگر ایک شخص کسی دوسری آئی ڈی سے بھی آئے تو اس کے ساتھ کیا کیا جاتا ہے؟
میرے خیال میں ان سے ہی پوچھ لیں کہ کس آئی ڈی کو بینڈ کیا جائے
تمہارے ساتھ کیا کیا گیا تھا
میں نے تو خود ہی قصہ تمام کردیا تھا۔
اور جو پردے کے پیچھے والا قصہ شروع کیا ہے اس کا بھی تو بتاؤ نا۔۔
اور جو پردے کے پیچھے والا قصہ شروع کیا ہے اس کا بھی تو بتاؤ نا۔۔
صاحب سیاسی وابستگی اپنی جگہ مگر یہ رکنیتی نام ، اگر ایسا رو ا ہے
تو میں میرا نا م لشکرِ جھنگوی، سپاہ صحابہ اور القائدہ رکھ لیں منتظمین کو اس ذیل میں شکایت کی جاتی ہے۔
عرفیت اور کنیت کے علاوہ نامو ں پر پابندی ہونی چاہیے وگرنہ عطا الرحمان فاروقی کو بھی کیوں بینڈ کیا گیا ۔
ہر ایک کو حق حاصل ہے کہ وہ جو چاہے کرتا پھرے دس دس رکنیتی نام رکھے ۔۔
میں شدید احتجاج کرتا ہوں۔
والسلام
امجھے آپ سے اتفاق ہے ۔۔صاحب سیاسی وابستگی اپنی جگہ مگر یہ رکنیتی نام ، اگر ایسا رو ا ہے
تو میں میرا نا م لشکرِ جھنگوی، سپاہ صحابہ اور القائدہ رکھ لیں منتظمین کو اس ذیل میں شکایت کی جاتی ہے۔
عرفیت اور کنیت کے علاوہ نامو ں پر پابندی ہونی چاہیے وگرنہ عطا الرحمان فاروقی کو بھی کیوں بینڈ کیا گیا ۔
ہر ایک کو حق حاصل ہے کہ وہ جو چاہے کرتا پھرے دس دس رکنیتی نام رکھے ۔۔
میں شدید احتجاج کرتا ہوں۔
والسلام
میرا خیال ہے نبیل اس قسم کے رکنیتی نام سے ایک نئی جنگ کا آغاز ہو جائے گا ۔۔ ہمارے "افکار" کیا کم ہیں اس کام کے لیے ۔۔۔محمود، ایک سے زائد آئی ڈی کے بارے میں میں اوپر لکھ چکا ہوں کہ اگر میرے علم میں ایسی بات آئی تو میں ضرور اس کے خلاف ایکشن لوں گا۔ باقی آئی ڈی رکھنے کے بارے میں کوئی مخصوص قواعد تو نہیں ہیں۔ ہم یہی توقع رکھتے ہیں کہ آئی ڈی منتخب کرتے ہوئے بھی اخلاقی حدود کا خیال رکھا جائے گا۔