ہممم اچھا تو مسٹر ایم کیوایم خوش آمدید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کا نام مجھے بڑا پسند آیا ..............
جہاں تک میرا اندازہ ہے، فرحان نے اپنے آپ کو بحثیت ایم کیو ایم کہہ کر مخاطب کیا ہے اور اپنے آپ کو ہی خوش آمدید کہا ہے۔
لیکن وہ خود سے کہاں ہیں؟
فرحان کسی کی پہچان کو تعصب کی عینک سے نہیں دیکھا جاتا۔ اگر سیاسی پارٹیوں کے نام سے رکنیت حاصل کرنا شروع کر دیں گے تو یہ محفل سیاست کا خارزار بن جائے گی جو کہ ہم نہیں چاہتے۔ اس لیے بہتر ہے کہ سیاسی پارٹی کے نام سے رکنیت حاصل کرنے کی بجائے اپنے نام سے رکنیت حاصل کی جائے۔
ویسے تو اس فورم پر مہاجر اور حق پرست کے نام سے بھی لوگ موجود ہیں، اب الگ سے ایم کیو ایم کی کیا ضرورت پڑ گئی ہے؟
کسی کے رکنتیی نام کو توتعصب کی عینک سے نہیں دیکھنا چاہیے ۔۔
بیچارہ ابھی صیح طرح سے سامنے بھی نہیںاآیا اوربہت سے لوگ اس کے پچھے پڑ گئے ہیں۔